تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرغَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرغَہ کے معانیدیکھیے
نَرغَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آدمیوں کا حلقہ جو شکار کے گھیرنے کے واسطے بنایا جائے، گھیرا، احاطہ، محاصرہ
- بھیڑ، ہجوم، انبوہ
- مشکل، دقت، دشواری
شعر
گرچہ پیش طاق ابروئے صنم گیسو نہیں
کعبہ پر نرغہ ہوا ہے لشکر کفار کا
عجیب کیفیت بے قراریٔ دل ہے
ہجوم غم کا ہے نرغہ مگر اکیلا ہوں
کس جبر کا نرغہ ہے مدینے کی ریاست
خاموش ہے کیوں کیا ہے کوئی عہد یزیدی
English meaning of narGa
Noun, Masculine
- ring or circle round a quarry (man or animal)
- company, throng, net, trap
- trouble, difficulty, danger
नर्ग़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घेरा, घिराव, मुहासरा, भीड़, जमाव, विपत्ति, मुसीबत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرغَہ)
نَرغَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔