تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَری" کے متعقلہ نتائج

نَری

بکری، بھیڑ کا رنگا ہوا چمڑا، جس سے جوتے وغیرہ بناتے ہیں، نرم چمڑا

نری

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم

نَریش

انسانوں کا حاکم، بڑا انسان، بادشاہ

نَرین

رہو کی قسم کی بڑی مچھلی ، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے

نَریٹ

نرخرا ، ٹیٹوا ، حلقوم

نَریا

نریا یا فلیا، نالی کی سی شکل کا بنا ہوا کویلو، اس کو قلفی دار کویلو اور کھوریا بھی کہتے ہیں، کیوں کہ چھوائی میں ان کی نالیاں ایک دوسرے کے ساتھ آپس میں جوڑ دی جاتی ہیں

نَریلی

(پیشہ نجاری) چوٹیا، برمے کے اوپر کا چوبی دستہ، جو کاری گر کے ہاتھ میں رہتا ہے اور جس میں برمے کا پھل معہ چڑ گھومتا ہے اس کو مکو اور نریلی بھی کہتے ہیں، نریلی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کاری گر بجائے چوبی دستے کے ناریل کے کھپرے سے چوٹئے کا کام نکال لیتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام نریلی بھی پڑ گیا ہے

نَریٹی

نرخرا، ٹیٹوا، حلقوم، گلے کی نلی

نَریٹا

نرخرا ، ٹیٹوا ، حلقوم

نَریٹی دَبانا

strangle, throttle

نَرِینَہ

نر سے منسوب، نرسے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا، نر، مرد، مذکر

نِری لَفّاظی

gassiness, mere verbosity

نَرِینَہ اَولاد

male issue

نَرِینَہ مائِع

(حشریات) بیج سے متعلق مواد یا رطوبت ۔

نِریش

لاوارث ، جس کا کوئی مالک نہ ہو ، بے مالک ؛ ناستک ، وہ جو خدا کا قائل نہ ہو

نریندر

بادشاہ، حکمراں، وہ طبیب جو زہر کا علاج کرے

نَرَین

رک : نارائن

نِریکھنا

دیکھنا، تکنا، ملاحظہ کرنا، امید رکھنا، آس رکھنا

نَرِیمان

قدیم ایران کے ایک مشہور پہلوان کا نام جو رستم کا پردادا بتایا جاتا ہے

تِین نَری، تیرَہ سُتْلی کی گِرَہ

رک : تین میں نہتیرہ میں نہ ستلی کی گرہ میں.

آنا نَہ پائی نِری پانو گِھسائی

بیکار دوڑ دھوپ اور بے سود محنت و مشقت کے موقع پر مستعمل

کھانا پِینا گانٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا

کھانا پینا گانٹھ کا اور نری سلام و علیک

کسی امیر آدمی سے واقفیت ہو اور اس سے کچھ حاصل ہو تو کہتے ہیں

جُوتا پَہْنے سائی کا ، بَڑا بَھروسا بِیاہی کا ، جُوتا پَہْنے نَری کا ، کیا بَھروسا کَری کا

سائی کا جوتا اور بیاہی بیوی قابل اعتبار ہوتی ہے بازاری جوتی اور آشنا عورت کا کوئی اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَری کے معانیدیکھیے

نَری

nariiनरी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بکری، بھیڑ کا رنگا ہوا چمڑا، جس سے جوتے وغیرہ بناتے ہیں، نرم چمڑا
  • آتش بازی کی ایک قسم
  • سرسری

Urdu meaning of narii

  • Roman
  • Urdu

  • bikrii, bhii.D ka rangaa hu.a cham.Daa, jis se juute vaGaira banaate hain, naram cham.Daa
  • aatashbaazii kii ek qism
  • sarasrii

English meaning of narii

Noun, Feminine

  • tanned sheep-skin, kid (leather)
  • roan, morocco

नरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नरपन
  • बकरी या बकरे का रँगा हुआ चमड़ा
  • लाल रंग का चमड़ा
  • सिझाया हुआ चमड़ा, मुलायम चमड़ा
  • नार, ढरकी के भीतर की नली जिसपर तार लपेटा रहता है
  • एक प्रकार की घास जो ताल या नदी के किनारे होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَری

بکری، بھیڑ کا رنگا ہوا چمڑا، جس سے جوتے وغیرہ بناتے ہیں، نرم چمڑا

نری

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم

نَریش

انسانوں کا حاکم، بڑا انسان، بادشاہ

نَرین

رہو کی قسم کی بڑی مچھلی ، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے

نَریٹ

نرخرا ، ٹیٹوا ، حلقوم

نَریا

نریا یا فلیا، نالی کی سی شکل کا بنا ہوا کویلو، اس کو قلفی دار کویلو اور کھوریا بھی کہتے ہیں، کیوں کہ چھوائی میں ان کی نالیاں ایک دوسرے کے ساتھ آپس میں جوڑ دی جاتی ہیں

نَریلی

(پیشہ نجاری) چوٹیا، برمے کے اوپر کا چوبی دستہ، جو کاری گر کے ہاتھ میں رہتا ہے اور جس میں برمے کا پھل معہ چڑ گھومتا ہے اس کو مکو اور نریلی بھی کہتے ہیں، نریلی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کاری گر بجائے چوبی دستے کے ناریل کے کھپرے سے چوٹئے کا کام نکال لیتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام نریلی بھی پڑ گیا ہے

نَریٹی

نرخرا، ٹیٹوا، حلقوم، گلے کی نلی

نَریٹا

نرخرا ، ٹیٹوا ، حلقوم

نَریٹی دَبانا

strangle, throttle

نَرِینَہ

نر سے منسوب، نرسے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا، نر، مرد، مذکر

نِری لَفّاظی

gassiness, mere verbosity

نَرِینَہ اَولاد

male issue

نَرِینَہ مائِع

(حشریات) بیج سے متعلق مواد یا رطوبت ۔

نِریش

لاوارث ، جس کا کوئی مالک نہ ہو ، بے مالک ؛ ناستک ، وہ جو خدا کا قائل نہ ہو

نریندر

بادشاہ، حکمراں، وہ طبیب جو زہر کا علاج کرے

نَرَین

رک : نارائن

نِریکھنا

دیکھنا، تکنا، ملاحظہ کرنا، امید رکھنا، آس رکھنا

نَرِیمان

قدیم ایران کے ایک مشہور پہلوان کا نام جو رستم کا پردادا بتایا جاتا ہے

تِین نَری، تیرَہ سُتْلی کی گِرَہ

رک : تین میں نہتیرہ میں نہ ستلی کی گرہ میں.

آنا نَہ پائی نِری پانو گِھسائی

بیکار دوڑ دھوپ اور بے سود محنت و مشقت کے موقع پر مستعمل

کھانا پِینا گانٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا

کھانا پینا گانٹھ کا اور نری سلام و علیک

کسی امیر آدمی سے واقفیت ہو اور اس سے کچھ حاصل ہو تو کہتے ہیں

جُوتا پَہْنے سائی کا ، بَڑا بَھروسا بِیاہی کا ، جُوتا پَہْنے نَری کا ، کیا بَھروسا کَری کا

سائی کا جوتا اور بیاہی بیوی قابل اعتبار ہوتی ہے بازاری جوتی اور آشنا عورت کا کوئی اعتبار نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone