تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَریلی" کے متعقلہ نتائج

نَریلی

(پیشہ نجاری) چوٹیا، برمے کے اوپر کا چوبی دستہ، جو کاری گر کے ہاتھ میں رہتا ہے اور جس میں برمے کا پھل معہ چڑ گھومتا ہے اس کو مکو اور نریلی بھی کہتے ہیں، نریلی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کاری گر بجائے چوبی دستے کے ناریل کے کھپرے سے چوٹئے کا کام نکال لیتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام نریلی بھی پڑ گیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَریلی کے معانیدیکھیے

نَریلی

nareliiनरेली

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: پیشہ نجاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَریلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پیشہ نجاری) چوٹیا، برمے کے اوپر کا چوبی دستہ، جو کاری گر کے ہاتھ میں رہتا ہے اور جس میں برمے کا پھل معہ چڑ گھومتا ہے اس کو مکو اور نریلی بھی کہتے ہیں، نریلی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کاری گر بجائے چوبی دستے کے ناریل کے کھپرے سے چوٹئے کا کام نکال لیتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام نریلی بھی پڑ گیا ہے
  • نریل

Urdu meaning of narelii

  • Roman
  • Urdu

  • (peshaa najjaarii) choTiyaa, barme ke u.upar ka chobii dastaa, jo kaariigar ke haath me.n rahtaa hai aur jis me.n barme ka phulmaa chi.D ghuumtaa hai is ko makuu aur nariilii bhii kahte hain, nariilii kahne kii vajah ye hai ki baaaz kaariigar bajaay chobii daste ke naariiyal ke khapre se choTe ka kaam nikaal lete hai.n is vajah se is ka naam nariilii bhii pa.D gayaa hai
  • narel

नरेली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नारियल की खोपड़ी या उसका ऊपरी कड़ा आवरण।
  • नारियल का हुक्का
  • छोटा नारियल।

نَریلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَریلی

(پیشہ نجاری) چوٹیا، برمے کے اوپر کا چوبی دستہ، جو کاری گر کے ہاتھ میں رہتا ہے اور جس میں برمے کا پھل معہ چڑ گھومتا ہے اس کو مکو اور نریلی بھی کہتے ہیں، نریلی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کاری گر بجائے چوبی دستے کے ناریل کے کھپرے سے چوٹئے کا کام نکال لیتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام نریلی بھی پڑ گیا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَریلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَریلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone