تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرغے" کے متعقلہ نتائج

نَرغے

نرغہ کی مغیرہ حالت، آدمیوں کا گھیرا، انبوہ، ہجوم، بھیڑ، مشکل، دشواری

نَرغے میں ہونا

مشکلات میں گھر جانا

نَرغے میں جان ہونا

مصیبت میں پھنسا ہوا ہونا ، جان عذاب میں ہونا

نَرغے میں پَڑنا

رک : نرغے میں آجانا ۔

نَرغے میں لینا

رک : نرغے میں ڈالنا ، گھیر لینا ۔

نَرغے میں ڈالنا

محصور کرنا، گھیرنا، پھانسنا، چاروں طرف سے گھیرے میں ڈالنا، مصیبت میں پھنسا دینا

نَرغے میں گھیرنا

رک : نرغے میں ڈالنا ۔

نَرغے میں گِھرنا

رک : نرغے میں آجانا ۔

نَرغے میں پھَنسانا

رک : نرغے میں ڈالنا ۔

نَرغے میں آ جانا

مصیبت میں گھر جانا ، مبتلائے آفت ہو جانا ، آفت میں پھنس جانا، چاروں طرف سے گھر جانا ، گھیرے میں آنا ۔

نَرغے میں پَھنْس جانا

رک : نرغے میں آجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرغے کے معانیدیکھیے

نَرغے

narGeनर्ग़े

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: نَرغَہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَرغے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرغہ کی مغیرہ حالت، آدمیوں کا گھیرا، انبوہ، ہجوم، بھیڑ، مشکل، دشواری

شعر

Urdu meaning of narGe

  • Roman
  • Urdu

  • narGaa kii muGiirah haalat, aadmiiyo.n ka gheraa, amboh, hujuum, bhii.D, mushkil, dushvaarii

English meaning of narGe

Noun, Masculine

नर्ग़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرغے

نرغہ کی مغیرہ حالت، آدمیوں کا گھیرا، انبوہ، ہجوم، بھیڑ، مشکل، دشواری

نَرغے میں ہونا

مشکلات میں گھر جانا

نَرغے میں جان ہونا

مصیبت میں پھنسا ہوا ہونا ، جان عذاب میں ہونا

نَرغے میں پَڑنا

رک : نرغے میں آجانا ۔

نَرغے میں لینا

رک : نرغے میں ڈالنا ، گھیر لینا ۔

نَرغے میں ڈالنا

محصور کرنا، گھیرنا، پھانسنا، چاروں طرف سے گھیرے میں ڈالنا، مصیبت میں پھنسا دینا

نَرغے میں گھیرنا

رک : نرغے میں ڈالنا ۔

نَرغے میں گِھرنا

رک : نرغے میں آجانا ۔

نَرغے میں پھَنسانا

رک : نرغے میں ڈالنا ۔

نَرغے میں آ جانا

مصیبت میں گھر جانا ، مبتلائے آفت ہو جانا ، آفت میں پھنس جانا، چاروں طرف سے گھر جانا ، گھیرے میں آنا ۔

نَرغے میں پَھنْس جانا

رک : نرغے میں آجانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرغے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرغے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone