تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرتکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرتکی کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: رقص
نَرتکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناچنے والا، رقاص، استاد، کرتب باز، مداری
- ناچنے والی، رقص کرنے والی، گانے والی (لڑکی)
شعر
مٹی کے اس بدن میں ہے روح نرتکی سی
سانسوں کو اس نے میری گھنگھرو کیا ہوا ہے
English meaning of nartakii
Noun, Feminine
- female dancer, an actress
- dancing girl (usually at a temple)
- a naach-girl, singing-girl
नर्तकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नटी
- नृत्य करने वाली स्त्री
- नाचने का पेशा करने वाली स्त्री
- नलिका नामक सुगंधित द्रव्य, नली
- अभिनेत्री
- मोरनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرتکی)
نَرتکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔