تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُقْدَہ" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلْجھان

پڑے اوچتا کوئی الجھان ٹھار بھلا موڑیے کوئی جودے ادھار

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

عِلاج ہونا

علاج کرنا (رک) کا لازم ، دوا ہونا ، دوادارو سے مرض ٹھیک ہونا .

سَرِیعُ الاِنْتِقال اِلی الذِّہْن

ذہن یا حواس کی طرف بہت جلد منتقال ہوجانے والا ، بہت جلد سمجھ میں آجانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عُقْدَہ کے معانیدیکھیے

عُقْدَہ

'uqda'उक़्दा

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَقْد

موضوعات: معماری حیاتیات طبعی طب ہیئت طبیعیات

اشتقاق: عَقَدَ

عُقْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. گرہ، گتّھی، گان٘ٹھ.
  • ۲. مشکل کام ، امر دشوار، پیچیدہ مسئلہ.
  • ۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.
  • (ii) معمّا ، پہیلی، چیستاں، گورکھ دھندھا.
  • ۴. الجھاؤ، بکھیڑا ، پیچ.
  • گچّھا ، خوشہ.
  • ۶. (طبیعیات) مرتعش جسم یا شے میں سکون کا نقطہ یا خط.
  • ۷. (حیاتیات) عصب کی گرہ یا ابھار جس میں عصبی خلیوں کا جمگھٹا ہوتا ہے، عصبی ڈور کا پھولا ہوا حصّہ.
  • ۸. (طب) ایک بیماری جس میں اوپر کی پلک میں اندرونی جانب ایک سخت گرہ سی پیدا ہوجاتی ہے، بالائی پلک کی گرہ.
  • ۹. (ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمس کا نقطۂ تقاطع.
  • ۱۰. (معماری) جوڑ ؛ خط تقاطع .
  • ۱۱. مخصوص طریقے سے گرہ لگایا ہوا کپڑے کا فیتہ جو ٹائی کی طرح گلے میں باندھتے ہیں .

شعر

English meaning of 'uqda

Noun, Masculine, Singular

  • knot, tie, bond, knob, joint, node
  • complication, entangled things, entanglement
  • impediment, (in speech)
  • perplexed affairs, complicated affair, confused state, confused words, difficult or knotty problem
  • secret, mystery, enigma

'उक़्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ग्रंथि, गुत्थी, गाँठ
  • मुश्किल काम, बहुत दुशवार
  • जटिल समस्या, पेचीदा मसला, उलझाओ, बखेड़ा
  • राज़, भेद, पोशीदा बात
  • पहेली, चीसतां, गोरखधंधा

عُقْدَہ کے متضادات

عُقْدَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُقْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُقْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone