اشتقاق
’’عَقَدَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِعْتِقاد
یقین، پختگی سے کوئی بات دل میں ہونا
اِعْتِقادات
عقیدے ، معتقدات وہ خیالات جو یقین یا کسی دلیل پر مبنی ہوں
اِعْتِقادی
اعتقاد سے منسوب: وہ بات جس کا اعتقاد ہو، جس کا یقین کرلیا گیا ہو، معتقدات.
اِنعِْقاد
(کسی جلسے یا محفل وغیرہ کا) منعقد کیا جانا، برپا ہونا، منعقد ہونا
تَعَقُّد
(طب) کسی عضو میں گانْٹھ یا گرہ پڑجانا
تَعْقِید
۱. گرہ دینا، پوشیدہ بات کہنا.
عاقِد
گرہ لگانے والا، (مجازاً) عقد کرنے والا، نکاح کر دینے والا
عاقِدَہ
گرہ لگانے والی، باندھنے والی
عَقَد
زبان کی گرہ، مراد : زبان کی لکنت، ہکلاہٹ بولنے میں رکُنا
عُقْدَہ
۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.
عُقْدی
عُقدہ (رک) سے منسوب یا متعلق .
عَقِیدَت
مذہب کے وہ اصول جن پر یقین لانے سے اسی مذہب میں شامل ہو سکے، ایمان
عَقِیدَتی
عقیدت (رک) سے منسوب یا متعلق ، اعتقادی .
عَقِیدَگی
عقیدی ہونا ، اعتقاد ہونا .
عَقیِدہ
ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد
مُتَعاقِد
آپس میں عہد و پیمان کرنے والا، آپس میں قول و قرار کرنے والا
مُتَعاقِدَین
آپس میں عہد و پیمان کرنے والے دونوں فریق، فریقین معاہدہ، باہم معاہدہ کرنے والے
مُتَعَقِّد
بندھا ہوا ، مضبوط کیا ہوا .
مُعاقِد
عہد و پیمان کرنے والا ، نکاح کرنے والا ، عقد کرنے والا
مُعْتَقَدات
معتقد کی جمع، عقائد، عقیدتیں
مُعَقَّد
(شعر) ایسی بیت جس کا پہلا مصرعہ دوسرے مصرعے سے علیحدہ نہ ہو سکے، وہ سخن جو دقیق اور مشکل ہو، گرہ لگا ہوا (خصوصاً شعر)، مجازاً: پیچیدہ ، بل کھائے ہوئے
مَعْقُود
شادی شدہ، منکوحہ، شادی کیا ہوا
مُنعَقِد
بندھنے والا، انعقاد پانے والا، مقرر، قائم، برپا، جو واقع ہو یا جو عمل میں آئے