تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْجھانا" کے متعقلہ نتائج

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

دِل اُلْجھانا

دل لگانا ، محبت کرنا.

دَم اُلْجھانا

طبیعت میں اضطراب پیدا کرنا، پریشان کرنا

پَگْڑی اُلْجھانا

مخاصمت یا پرخاش کرنا.

باتوں میں اُلْجھانا

(مقصد سے غافل بنانے کے لئے) باتوں میں لگا لینا

کانٹوں میں اُلْجھانا

مصیبت میں ڈالنا ، مشکل میں پھن٘سانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْجھانا کے معانیدیکھیے

اُلْجھانا

uljhaanaaउलझाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اُلْجھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

شعر

Urdu meaning of uljhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah ulajhnaa jis me.n ye taadiya hai

English meaning of uljhaanaa

Transitive verb

उलझाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

دِل اُلْجھانا

دل لگانا ، محبت کرنا.

دَم اُلْجھانا

طبیعت میں اضطراب پیدا کرنا، پریشان کرنا

پَگْڑی اُلْجھانا

مخاصمت یا پرخاش کرنا.

باتوں میں اُلْجھانا

(مقصد سے غافل بنانے کے لئے) باتوں میں لگا لینا

کانٹوں میں اُلْجھانا

مصیبت میں ڈالنا ، مشکل میں پھن٘سانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone