تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفسِیاتی اُلجَھن" کے متعقلہ نتائج

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

نَفسِیاتی مَسئَلَہ

نفسی مسئلہ یا معاملہ ، ذہنی الجھاؤ یا پیچیدگی ۔

نَفسِیاتی حَربَہ

نفسیاتی جنگ میں ذہن پر حملہ یا وار کرنے کا طریقہ ، نفسیاتی اثر ڈالنا ، نفسیاتی جنگ ۔

نَفسِیاتی مَریضَہ

نفسیاتی مریض (رک) کی تانیث ، خراب ذہنی حالت کی حامل یا نفسیاتی مرض میں مبتلا عورت ۔

نَفسِیاتی عِلاج

نفسیاتی امراض کا سائنسی اور طبی طریقے پر علاج نیز ذہنی آسودگی

نَفسِیاتی مَعالِج

(نفسیات) ماہر نفسیات، نفسیات داں، نفسیاتی طبیب

نَفسِیاتی رَدِّ عَمَل

فطری ِمخالفت ، نفسیاتی ِجنگ ۔

نَفسِیاتی تَحلِیل

ذہنی مریض کے خیالات کے سلسلے کا غائر مطالعہ جس سے نفسی پیچیدگی کا پتہ چلایا جاسکے، تحلیل نفسی

نَفسِیاتی جَنگ

وہ جنگ، جو ذرائع ابلاغ سے لڑی جائے اور دشمن یا مخالف کو نفسیاتی طور پر اتنا زچ کردیا جائے کہ وہ لڑنے کے قابل نہ رہے، اس کے حوصلے پست کردئے جائیں، مخالف کے خلاف پروپیگنڈہ، سرد جنگ (Psychological Warfare)

نَفسِیاتی تَناؤ

جذباتی کش مکش ، ذہنی اُلجھاؤ ، ذہنی خلفشار ۔

نَفسِیاتی کیس

ذہنی مریض ؛ تحلیل نفسی کے قابل فرد ، نفسیاتی مریض۔

نَفسِیاتی بِیماری

دماغی مرض، ذہنی عارضہ

نَفسِیاتی نَقّاد

(ادب) نفسیاتی تنقید لکھنے والا ، نفسیاتی تنقید کا ماہر ۔

نَفسِیاتی تَنقِید

نفسیات کی روشنی میں کسی فن پارے کا مطالعہ ، فن پارے اور فن کار کی نفسیات پر بحث کرنا ۔

نَفسِیاتی مَرِیض

خراب ذہنی حالت کا حامل شخص، ذہنی مریض

نَفسِیاتی کِردار

ذہنی مریض ، نفسیاتی پیچیدگیوں میں مبتلا فرد جسے تحلیل نفسی کی ضرورت ہو ۔

نَفسِیاتی دَباؤ

(نفسیات) مرض کا زور ؛ ذہنی دباؤ ۔

نَفسِیاتی تَحَفُّظ

(نفسیات) ذہنی مضرات سے بچاؤ ، قلبی اطمینان ۔

نَفسِیاتی شَخصِیَّت

کسی کی اندرونی اور بنیادی شخصیت اور اس کے گرد و پیش کے اثرات ۔

نَفسِیاتی اُلجھاؤ

نفسیاتی الجھن، نفسیاتی بیماری

نَفسِیاتی مَرَض

دماغی خلل ، ذہنی بیماری ، نفسی پیچیدگی یا الجھاؤ ۔

نَفسِیاتی کَیفِیَّت

دماغی کیفیت ، ذہنی حالت ۔

نَفسِیاتی خَلَل

ایک نفسیاتی بیماری جس میں انسان کا طرز عمل بہکا ہوا یا بھٹکا ہوا ہو جاتا ہے ، ایک قسم کی دیوانگی ، ذہنی عدم توازن (Psychopathy) ۔

نَفسِیاتی پیچِیدگی

دبے ہوئے خیالات یا احساسات جو غیر معمولی ذہنی کیفیات یا غیر معمولی طرز عمل کا سبب بن جائیں، ذہنی الجھن یا مشکل، ذہنی پیچاک

نَفسِیاتی لَذَّتِیَّت

(نفسیات) ایک پرانا نظریہ جس کے مطابق ہر فعل کا سرچشمہ یا محرکات لذت و الم ہوتے ہیں ۔

نَفسِیاتی بَصِیرَت

ذہنی قوت و توانائی، نفسی وجدان

نَفسِیاتی رَنگ دینا

علم نفسیات کے حوالے سے بحث کرنا یا نتیجہ نکالنا ۔

نَفسِیاتی نَشو و نُما

ذہنی پرورش ، نفسیاتی پرداخت ، نفس و ذہن کی تشکیل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفسِیاتی اُلجَھن کے معانیدیکھیے

نَفسِیاتی اُلجَھن

nafsiyaatii-uljhanनफ़सियाती-उलझन

نَفسِیاتی اُلجَھن کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی
  • ذہنی مرض
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of nafsiyaatii-uljhan

Arabic, Hindi - Noun, Feminine, Compound Word

  • psychological stress, mental stress
  • psychological sickness, mental sickness

नफ़सियाती-उलझन के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • मनोवैज्ञानिक उलझाओ
  • मनोवैज्ञानिक बीमारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفسِیاتی اُلجَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفسِیاتی اُلجَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words