تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا" کے متعقلہ نتائج

ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا

بڑا خطرناک دشمن ہے جس کے وار کا توڑ نہیں، جس کو انہوں نے نقصان پہنچایا وہ تباہ ہوا

کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا

افعی کے کاٹے کا بچنا محال ہے، سخت موذی، جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

جِس کا مارا پانی نَہِیں مانگْتا

دفعۃً مارڈالتا ہے ، جس کے نقصان پہن٘چانے کا علاج نہیں.

ناگ کا ڈَسا پانی نَہِیں مَانْگتا

جسے زہریلا ناگ ڈس لے وہ فوراً مر جاتا ہے ۔

عِشْق کا مارا پانِی نَہیں مانگتا

فوراً مر جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا کے معانیدیکھیے

ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا

un kaa kaaTaa paanii nahii.n maa.ngtaaउन का काटा पानी नहीं माँगता

نیز - اس کا مارا پانی نہیں مانگتا, کالے کا کاٹا پانی نہیں مانگتا, سان٘پ کا کاٹا پانی نَہِیں مان٘گْتا

ضرب المثل

ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا کے اردو معانی

  • بڑا خطرناک دشمن ہے جس کے وار کا توڑ نہیں، جس کو انہوں نے نقصان پہنچایا وہ تباہ ہوا
  • سخت سانپ کے کاٹنے کی طرف اشارہ ہے، کالے سانپ کا کاٹا بچتا نہیں
  • سخت زہریلے سان٘پ کا ڈسا ہوا فوراً مر جاتا ہے
  • دغاباز شخص کے لئے کہا گیا ہے کہ اس کا مارا بچ نہیں سکتا

उन का काटा पानी नहीं माँगता के हिंदी अर्थ

  • बहुत ख़तरनाक शत्रु है जिस के वार का तोड़ नहीं, जिसको उन्होंने हानि पहुँचाई वो तबाह हुआ
  • सख़्त अर्थात ज़हरीले साँप के काटने की ओर इशारा है, काले साँप का काटा बचता नहीं
  • बहुत ज़हरीले साँप का डसा हुआ तुरंत मर जाता है
  • धूर्त के लिए कहा गया है कि उसका मारा बच नहीं सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words