تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَن مِلی کی کُسَل ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَن مِلی کی کُسَل ہے کے معانیدیکھیے
اَن مِلی کی کُسَل ہے
an milii kii kusal hai•अन मिली की कुसल है
نیز - ان کے نہ ملے کی کُسَل ہے, اَن مِل کی کُشل ہے
ضرب المثل
اَن مِلی کی کُسَل ہے کے اردو معانی
- دشمن سے مقابلہ نہیں ہوا اس واسطے بچ گئے، دشمن کے سامنے نہ ہونا چاہیئے اسی میں سلامتی ہے
- ملاقات نہ ہو تو ہی اچھا، جب کسی شخص سے ہم دور رہنا چاہتے ہیں تو اس کے متعلق کہتے ہیں
अन मिली की कुसल है के हिंदी अर्थ
- दुश्मन से मुक़ाबला नहीं हुआ इस वास्ते बच गए, दुश्मन के सामने नहीं होना चाहिए इसी में बचाव है
- भेंट न हो सो ही अच्छा,जब किसी व्यक्ति से हम दूर रहना चाहते हैं तब उसके प्रति कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَن مِلی کی کُسَل ہے)
اَن مِلی کی کُسَل ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔