تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تَل کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- تلے ، نیچے.
- ماتحت ، زیر، تابع.
- سہارا، آسرا، ذریعہ، زور.
- پین٘دا؛ پیٹھ ؛ پیر کا تلوا؛ ہتھیلی ؛ چپت، تھپڑ ؛کسی چیز کا باہری پھیلاؤ ؛ سروپ،سراپا؛ مزاج ؛ جنگل ، مکان؛ گڈھا ؛ چمڑے کا بلا جو کسان کی ڈور کی رگڑ سے بچانے کے لیے الٹی ہاتھ میں پہنا جاتا ہے؛ گھر کی چھت پاٹنی ، چار تلا مکان؛ سبب ؛ تال ، تلاؤ.
- نچائی ، پستی ،ادنیٰ ،حالت.
- فرش زمین ،سطح زمین ،زمین کے سات طبقوں میں سے پہلا طبق ، زمین.
- ۔(ھ) مذکر۔ تَلے۔ نیچے۔ نیچے کاحصّہ۔
- نیچی زمین ، نشیب کی زمین ، کھادر.
عربی - اسم، مذکر
- پہاڑ ،ٹیلا، اون٘چی سطح والی زمین ؛ کھنڈرات کا ڈھیر.
Urdu meaning of tal
- Roman
- Urdu
- tale, niiche
- maatahat, zer, taabe
- sahaara, aasraa, zariiyaa, zor
- pendaa; piiTh ; pair ka talva; hathelii ; chapat, thappa.D ;kisii chiiz ka baaharii phailaa.o ; saruup,saraapaa; mizaaj ; jangal, makaan; gaDDhaa ; cham.De ka bala jo kisaan kii Dor kii raga.D se bachaane ke li.e ulTii haath me.n pahna jaataa hai; ghar kii chhat paaTnii, chaar tilaa makaan; sabab ; taal, tilaa.o
- nichaa.ii, pastii, adnaa, haalat
- farsh zamiin, satah zamiin, zamiin ke saat tabko.n me.n se pahlaa tabaq, zamiin
- ۔(ha) muzakkar। tale। niiche। niiche ka hissaa
- niichii zamiin, nasheb kii zamiin, khaadar
- pahaa.D, Tiila, u.unchii satah vaalii zamiin ; khanDraat ka Dher
English meaning of tal
Sanskrit - Noun, Masculine
- underneath
- ignobility, baseness
- low ground, bottom, lowest part, lowness
- palm of the hand
- sole of the foot
Arabic - Noun, Masculine
- fry
- mound, hill, hillock, rising ground
तल के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी चीज के बिलकुल नीचे का अंश या भाग। तला। पेंदा।
- गड्ढा।
- जलाशय आदि के बिलकुल नीचे की जमीन जिस पर जल होता है। जैसे-नदी या समुद्र का तल।
- बिल। विवर।
- निचला भाग
- पेंदा; सतह; आधार
- नदी, समुद्र आदि किसी जलाशय के नीचे का अंतिम भाग जहाँ ज़मीन हो
- पैर का निचला भाग; तलवा।
تَل کے مرکب الفاظ
تَل سے متعلق کہاوتیں
تَل کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِل
ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد
تَلَک
دیکھو ’تک‘۔ یہ پُرانی ہندی کا لفظ ہے۔ ’تک‘ اسی کا مخفف ہے۔ اب یہ لفظ نثر میں نہیں آتا۔ صرف نظم میں مستعمل ہے۔ بعض فصحاء متاخرین کے نزدیک متروک الاستعمال ہے
تَلْوار
کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک
تَلْبِیَہ
حج اور عمرہ کے دوران میں ، لَبَّیکَ لَبَّیکَ اَللَّھُمَّ لَبَّیکَ لا شَریکَ لَکَ لَبَّیکَ اَنَّ الْحَمْدَ وَالّنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَکَ لَا شَرِیکَ لَکَ ، کہنا.
تَل پَکَڑ
(پارچہ بافی) بنائی کے عمل کے لیےتانےکے دونوں حصوں اوپر تلے حرکت دینے والا بنائی کا ایک آلہ جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا بان٘س کی تیلیوں تارکے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے باریک دوزوں کی باڑ کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے، اسکی درز میں تانے کا ایک ایک تار اس طرح سارا جاتا ہے کہ پورادو حصوں میں ہٹ کر اوپر تلے دو دم بن جاتے ہیں اور رچ اوپر نیچے کرنے سے بانے کے دونوں دم بھی باری باری نیچے ہوتے ہیں جن کے درمیان میں ہر حکت کی تبدیلی پربنا لا ڈالا جاتا ہے، رچ، راچھ، گلا، موتی کاٹا، چھوچا، پاوڑی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aashara
मु'आशरा
.مُعاشَرَہ
society
[ Aaj ka mu'ashara matlab-paraston se bhara hua hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharm
शर्म
.شَرْم
honour, esteem, reputation
[ Naukar jo ye jane ki mujhe khawind (Husband) pahachanta hai to use kam mein sharm aati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
reshmii
रेशमी
.ریشمی
bright and soften like silk, like: silky hair
[ Bhagalpuri reshmi sadiyan bahut mash.hur hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afsaana
अफ़्साना
.اَفْسانَہ
short story, fiction, tale, romance
[ Adab (Literature) mein afsana ko ek khas ahmiyat hasil hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa'nat
ला'नत
.لَعْنَت
disgrace
[ Gurbat khwah jism ki ho khwah jaan ki ek laanat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diivaana
दीवाना
.دِیوانَہ
(Metaphorically) mad, insane, frenzied
[ Majnun laila ke ishq mein divana ho gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaavind
ख़ाविंद
.خاوِنْد
husband
[ Nauzaida (Newborn) ko kajal lgane ka neg khawind ki bahan anjam deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zulf
ज़ुल्फ़
.زُلْف
ringlet, lock, tress
[ Shaer ne lambe balon wali aurat ke zulfon ko ghanghor ghata ke manind thahraya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gurbat
ग़ुर्बत
.غُرْبَت
poverty, indigence, destitution
[ Krishn Chand ko aurat, jawani, chandni-raat se hi muhabbat nahin balki ghurbat se bhi ek manfi qism ka ishq hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maGruur
मग़रूर
.مَغْرُور
vain, arrogant
[ Maghrur shakhs muashare ke liye lanat hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تَل)
تَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔