تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُلا دان" کے متعقلہ نتائج

تُلا دان

خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُلا دان کے معانیدیکھیے

تُلا دان

tulaadaanतुलादान

اصل: سنسکرت

تُلا دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.
  • ۔(ھ) مذکر۔ ایک قسم کی خیرات جس میںس سونا، چاندی، چاول اور بیش قیمت چیزیں اپنے برابر تول کر برہمن کو ہندو لوگ دیتے ہیں۔

English meaning of tulaadaan

Noun, Masculine

  • alms equal to distributor's weight

तुलादान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का दान जिसमें किसी मनुष्य की तौल के बराबर द्रव्य या पदार्थ का दान होता है, यह सोलह महादानों में से है, तीर्थों में इस प्रकार का दान प्रायः राजा महाराजा करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُلا دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُلا دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone