تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمل" کے متعقلہ نتائج

آمل

امید رکھنے والا، پر امید، خواہش مند، شوقین، امیدوار، ارادہ رکھنے والا

آمل

‘माजिंदरान’ का एक नगर

آمْلَہ

ایک قسم کا کسیلا اورترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ ہوتا ہے اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

آمْلی

املی، تمرہندی

آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

آمْلیٹ

پھینٹ کر تلا ہوا انڈا جس میں نمک مرچ کے ساتھ اکثر پیاز اور کچی سبزیاں وغیرہ بھی شامل کی جاتی ہیں

آمْلَک

املہ

آمْلِکا

رک : املی ؛ املی کا درخت

آ مِلْنا

آنا اور ملاقات کرنا

دَل آمَل

افسنتین بحری کا درخت ، دونے کا پودا ؛ مروے کا پودا.

بُلْبُلِ آمِل

ایران کے شہر آمل کا رہنے والا مشہور فارسی شاعر طالب آملی جو بہت خوش گو شاعر تھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آمل کے معانیدیکھیے

آمل

aamulआमुल

اصل: فارسی

وزن : 22

Urdu meaning of aamul

  • Roman
  • Urdu

आमुल के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ‘माजिंदरान’ का एक नगर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمل

امید رکھنے والا، پر امید، خواہش مند، شوقین، امیدوار، ارادہ رکھنے والا

آمل

‘माजिंदरान’ का एक नगर

آمْلَہ

ایک قسم کا کسیلا اورترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ ہوتا ہے اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

آمْلی

املی، تمرہندی

آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

آمْلیٹ

پھینٹ کر تلا ہوا انڈا جس میں نمک مرچ کے ساتھ اکثر پیاز اور کچی سبزیاں وغیرہ بھی شامل کی جاتی ہیں

آمْلَک

املہ

آمْلِکا

رک : املی ؛ املی کا درخت

آ مِلْنا

آنا اور ملاقات کرنا

دَل آمَل

افسنتین بحری کا درخت ، دونے کا پودا ؛ مروے کا پودا.

بُلْبُلِ آمِل

ایران کے شہر آمل کا رہنے والا مشہور فارسی شاعر طالب آملی جو بہت خوش گو شاعر تھا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone