تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلوں میں سے تیل نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا

۔(عو) ۱۔کفایت شعاری سے سیلقہ دکھانے کیجگہ۔ ۲۔(کنایۃ) دستوری کے سبب زیادہ قیمت لگانا کی جگہ۔

تِلوں میں سے تیل نِکلْتا ہے

(مجازاً) کسی چیز کا اسی خرچ اسی چیزکی آمدنی سے پورا ہوتا ہے.

تِلوں میں تیل نَہ ہونا

مروت نوہ ہونا ، محبت نہ ہونا

تِلوں میں تیل نَہ کَہنا

۔(عو) سورج پر خاک ڈالنا۔

اِن تِلوں میں تیل کَہاں

said of an inconsiderate or unaccommodating person, a profitless venture

تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے

ہر ایک چیز کا خرچ اس کی آمدنی میں سے نکالا جاتا ہے، رعایا پر جو خرچ ہوتا ہے اسی سے وصول کیا جاتا ہے

اِن تِلوں میں تیل نَہیں

یہاں امید رکھنا فضول ہے

گویا اِن تِلوں میں تیل نَہیں

بے مروت اور طوطا چشم آدمی کے بارے میں بولتے ہیں ، بالکل روکھا اور بے مروت

پَتَّھر سے تیل نِکالْنا

بہت مشکل کام سر انجام دینا .

سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل

سرکار سے جو ملے لے لینا چاہیے

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلوں میں سے تیل نِکالْنا کے معانیدیکھیے

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا

tilo.n me.n se tel nikaalnaaतिलों में से तेल निकालना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً عوامی

  • Roman
  • Urdu

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) ۱۔کفایت شعاری سے سیلقہ دکھانے کیجگہ۔ ۲۔(کنایۃ) دستوری کے سبب زیادہ قیمت لگانا کی جگہ۔
  • قلیل یافت سے خرچ پورا کرنا، کفایت سے کام لینا، پورا ڈالنا، کام چلانا، مجازاً: سخت محنت یا مشقت کرنا

Urdu meaning of tilo.n me.n se tel nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) १।kifaayat shi.aarii se siilqaa dikhaane kiijgaa। २।(kanaa.eৃ) dastuurii ke sabab zyaadaa qiimat lagaanaa kii jagah
  • qaliil yaaft se Kharch puura karnaa, kifaayat se kaam lenaa, puura Daalnaa, kaam chalaanaa, majaaznah saKht mehnat ya mashaqqat karnaa

English meaning of tilo.n me.n se tel nikaalnaa

  • break a sweat, toil, endeavor

तिलों में से तेल निकालना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) १।किफ़ायत शिआरी से सीलक़ा दिखाने कीजगा। २।(कनाएৃ) दस्तूरी के सबब ज़्यादा क़ीमत लगाना की जगह
  • क़लील याफ़्त से ख़र्च पूरा करना, किफ़ायत से काम लेना, पूरा डालना, काम चलाना, (मजाज़न) सख़्त मेहनत या मशक़्क़त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا

۔(عو) ۱۔کفایت شعاری سے سیلقہ دکھانے کیجگہ۔ ۲۔(کنایۃ) دستوری کے سبب زیادہ قیمت لگانا کی جگہ۔

تِلوں میں سے تیل نِکلْتا ہے

(مجازاً) کسی چیز کا اسی خرچ اسی چیزکی آمدنی سے پورا ہوتا ہے.

تِلوں میں تیل نَہ ہونا

مروت نوہ ہونا ، محبت نہ ہونا

تِلوں میں تیل نَہ کَہنا

۔(عو) سورج پر خاک ڈالنا۔

اِن تِلوں میں تیل کَہاں

said of an inconsiderate or unaccommodating person, a profitless venture

تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے

ہر ایک چیز کا خرچ اس کی آمدنی میں سے نکالا جاتا ہے، رعایا پر جو خرچ ہوتا ہے اسی سے وصول کیا جاتا ہے

اِن تِلوں میں تیل نَہیں

یہاں امید رکھنا فضول ہے

گویا اِن تِلوں میں تیل نَہیں

بے مروت اور طوطا چشم آدمی کے بارے میں بولتے ہیں ، بالکل روکھا اور بے مروت

پَتَّھر سے تیل نِکالْنا

بہت مشکل کام سر انجام دینا .

سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل

سرکار سے جو ملے لے لینا چاہیے

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلوں میں سے تیل نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone