تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ کے پاوں باہَر نِکالْنا

بے بنیاد باتیں کرنا ، کمینہ پن کا اظہار کرنا

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پاوں پیٹ میں ہونا

چھپا ہوا ہونا ، پوشیدہ ہونا ، نہایت مکار ہونا (اس جگہ بولتے ہیں جہاں ظاہر میں دوستی باطن میں منافقت ہو) ، رک : پیٹ میں پان٘و ہونا.

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

پیٹ میں پاوں پَسارْنا

ایک ماں کے پیٹ میں جنم لینا ، سگا یا حقیقی بھائی یا بہن ہونا،

پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کے بطن سے ہونا.

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کی اولاد ہونا.

پالْنے سے پاوں نِکالْنا

حد سے تجاوز کرنا، قید و بند سے آزاد ہونے کی سعی کرنا، نافرمانی پر آمادہ ہونا.

پیٹ سے پَیر نِکالْنا

رک : پیٹ سے پان٘و نکالنا.

پیٹ سے پاؤں نِکالْنا

ناشائستہ حرکات کرنا، بد وضعی اختیار کرنا، بد راہ ہونا

اَپْنے ہاتھ سے اَپْنے پاوں میں کُلہاڑی مارنا

خود کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے اپنا نقصان ہو جائے

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا

۔(عو) ۱۔کفایت شعاری سے سیلقہ دکھانے کیجگہ۔ ۲۔(کنایۃ) دستوری کے سبب زیادہ قیمت لگانا کی جگہ۔

تیرے میرے صَدقے میں اُس کی جورُو پیٹ سے

بد چلن عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

peT me.n se paa.nv nikaalnaaपेट में से पाँव निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا کے اردو معانی

  • ۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔
  • رک : پیٹ سے پان٘و نکالنا.

Urdu meaning of peT me.n se paa.nv nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔dekho peT se paanv nikaalnaa
  • ruk ha peT se paanv nikaalnaa

पेट में से पाँव निकालना के हिंदी अर्थ

  • ۔देखो पेट से पांव निकालना
  • रुक : पेट से पांव निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ کے پاوں باہَر نِکالْنا

بے بنیاد باتیں کرنا ، کمینہ پن کا اظہار کرنا

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پاوں پیٹ میں ہونا

چھپا ہوا ہونا ، پوشیدہ ہونا ، نہایت مکار ہونا (اس جگہ بولتے ہیں جہاں ظاہر میں دوستی باطن میں منافقت ہو) ، رک : پیٹ میں پان٘و ہونا.

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

پیٹ میں پاوں پَسارْنا

ایک ماں کے پیٹ میں جنم لینا ، سگا یا حقیقی بھائی یا بہن ہونا،

پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کے بطن سے ہونا.

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کی اولاد ہونا.

پالْنے سے پاوں نِکالْنا

حد سے تجاوز کرنا، قید و بند سے آزاد ہونے کی سعی کرنا، نافرمانی پر آمادہ ہونا.

پیٹ سے پَیر نِکالْنا

رک : پیٹ سے پان٘و نکالنا.

پیٹ سے پاؤں نِکالْنا

ناشائستہ حرکات کرنا، بد وضعی اختیار کرنا، بد راہ ہونا

اَپْنے ہاتھ سے اَپْنے پاوں میں کُلہاڑی مارنا

خود کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے اپنا نقصان ہو جائے

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا

۔(عو) ۱۔کفایت شعاری سے سیلقہ دکھانے کیجگہ۔ ۲۔(کنایۃ) دستوری کے سبب زیادہ قیمت لگانا کی جگہ۔

تیرے میرے صَدقے میں اُس کی جورُو پیٹ سے

بد چلن عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone