تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا کے معانیدیکھیے

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

suu.ii ke naake me.n se nikaalnaaसूई के नाके में से निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا کے اردو معانی

  • اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

Urdu meaning of suu.ii ke naake me.n se nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • itnii takliif pahunchaanaa ki jism gul kar dhaage kii tarah kamzor aur nahiif hojaa.e

सूई के नाके में से निकालना के हिंदी अर्थ

  • इतनी तकलीफ़ पहुंचाना कि जिस्म गुल कर धागे की तरह कमज़ोर और नहीफ़ हो जाएगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone