تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے" کے متعقلہ نتائج

تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے

ہر ایک چیز کا خرچ اس کی آمدنی میں سے نکالا جاتا ہے، رعایا پر جو خرچ ہوتا ہے اسی سے وصول کیا جاتا ہے

تِلوں میں سے تیل نِکلْتا ہے

(مجازاً) کسی چیز کا اسی خرچ اسی چیزکی آمدنی سے پورا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے کے معانیدیکھیے

تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے

tel tilo.n hii se nikaltaa haiतेल तिलों ही से निकलता है

ضرب المثل

مادہ: تیل

تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے کے اردو معانی

  • ہر ایک چیز کا خرچ اس کی آمدنی میں سے نکالا جاتا ہے، رعایا پر جو خرچ ہوتا ہے اسی سے وصول کیا جاتا ہے
  • کوئی اپنی جیب سے نقصان نہیں دے گا، منافع تو لاگت میں سے ہی نکلے گا، اکثر دوکاندار خریدار سے کہتا ہے

तेल तिलों ही से निकलता है के हिंदी अर्थ

  • हर वस्तु का ख़र्च उस की आय में से निकाला जाता है, जनता पर जो ख़र्च होता है उसी से प्राप्त किया जाता है
  • कोई अपनी गाँठ से नुक़सान नहीं देगा, मुनाफ़ा तो लागत में से ही निकलेगा, प्रायः दूकानदार ग्राहक से कहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words