تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِن تِلوں میں تیل کَہاں" کے متعقلہ نتائج

اِن تِلوں میں تیل کَہاں

اِن تِلوں تیل کَہاں

بے مروت یا بخیل ہیں ، پسیجتے نہیں ، رکھائی کرتے ہیں ، اثر قبول نہیں کرتے .

اِن تِلوں تیل نَہیں

بے مروت یا بخیل ہیں ، پسیجتے نہیں ، رکھائی کرتے ہیں ، اثر قبول نہیں کرتے .

اِن تِلوں میں تیل نَہیں

یہاں امید رکھنا فضول ہے

گویا اِن تِلوں میں تیل نَہیں

بے مروت اور طوطا چشم آدمی کے بارے میں بولتے ہیں ، بالکل روکھا اور بے مروت

تِلوں میں تیل نَہ ہونا

مروت نوہ ہونا ، محبت نہ ہونا

تِلوں میں تیل نَہ کَہنا

۔(عو) سورج پر خاک ڈالنا۔

تِلوں میں سے تیل نِکلْتا ہے

(مجازاً) کسی چیز کا اسی خرچ اسی چیزکی آمدنی سے پورا ہوتا ہے.

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا

۔(عو) ۱۔کفایت شعاری سے سیلقہ دکھانے کیجگہ۔ ۲۔(کنایۃ) دستوری کے سبب زیادہ قیمت لگانا کی جگہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِن تِلوں میں تیل کَہاں کے معانیدیکھیے

اِن تِلوں میں تیل کَہاں

in tilo.n me.n tel kahaa.nइन तिलों में तेल कहाँ

English meaning of in tilo.n me.n tel kahaa.n

  • said of an inconsiderate or unaccommodating person, a profitless venture

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِن تِلوں میں تیل کَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِن تِلوں میں تیل کَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words