تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَف" کے متعقلہ نتائج

طَف

جانب، طرف، کنارہ، زمین بلند

طَفْرَہ

(فلسفہ) ایک نظریہ کہ کسی مسافت میں جب کوئی چیز حرکت کرتی ہے تو مسافت کے بعض درمیانی حصّوں کو کُود کُود کر چھوڑتی چلی جاتی ہے اس بات کا تعلق جزوِ لا یتجزّیٰ سے ہے ؛ جھٹکا.

طَفَحَہ

(طب) ددوڑا ، جسم کا دانہ ، پُھنسی.

طَف بَہ طَف

ہر پہاڑ میں ، کوہ در کوہ .

طَفَنْچَہ

(تفنگ بازی) آتشی اسلحہ جس سے گولی اور چَھرّا چلایا جائے ، پستول .

طَفا

بُجھانا ، سرد کرنا.

طَفَحی

طفحہ (رک) سے منسوب یا معتلق ، دانہ دار.

طَفْحان

کناروں سے بہنے والا ، لبریز.

طَفَحات

(طب) ددوڑے ، دانے.

طَفْشِیل

مسور کی دال جو سِرکے میں پکا کر کھاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَف کے معانیدیکھیے

طَف

tafतफ़

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

طَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانب، طرف، کنارہ، زمین بلند
  • کوفہ کے قریب ایک جگہ کا نام
  • دامنِ کوہ

Urdu meaning of taf

  • Roman
  • Urdu

  • jaanib, taraf, kinaaraa, zamiin buland
  • kuufa ke qariib ek jagah ka naam
  • daaman-e-koh

तफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कूफ़ा के क़रीब एक जगह का नाम , दामन-ए-कोह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَف

جانب، طرف، کنارہ، زمین بلند

طَفْرَہ

(فلسفہ) ایک نظریہ کہ کسی مسافت میں جب کوئی چیز حرکت کرتی ہے تو مسافت کے بعض درمیانی حصّوں کو کُود کُود کر چھوڑتی چلی جاتی ہے اس بات کا تعلق جزوِ لا یتجزّیٰ سے ہے ؛ جھٹکا.

طَفَحَہ

(طب) ددوڑا ، جسم کا دانہ ، پُھنسی.

طَف بَہ طَف

ہر پہاڑ میں ، کوہ در کوہ .

طَفَنْچَہ

(تفنگ بازی) آتشی اسلحہ جس سے گولی اور چَھرّا چلایا جائے ، پستول .

طَفا

بُجھانا ، سرد کرنا.

طَفَحی

طفحہ (رک) سے منسوب یا معتلق ، دانہ دار.

طَفْحان

کناروں سے بہنے والا ، لبریز.

طَفَحات

(طب) ددوڑے ، دانے.

طَفْشِیل

مسور کی دال جو سِرکے میں پکا کر کھاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone