تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَف" کے متعقلہ نتائج

وَف

کتے کے بولنے یا غرانے کی آواز ۔

وَفی

تمام، کامل، پورا

وَفا

ایفائے عہد، وعدے کا پورا کرنے کا عمل، پیمان نبھانے کا کام

وَفائی

وفاداری، وفا، خلوص

وَفِیرَہ

افسر ، لیڈر ۔

وَفد

نمائندوں کی جماعت یا چند اشخاص جو کوئی پیغام لے کر کسی سربراہ مملکت یا کسی افسر یا حاکم کے پاس جائیں ، کوئی جماعت جسے کسی خاص معاملے میں نمائندگی کے لیے مقرر کیا جائے ، نمائندہ جماعت

وَفَق

موافقت، توافق، مطابقت، مناسبت

وَفا ہونا

وفا کرنا کا لازم

وَفدی

نمائندگی ، مستعارالخدمتی ۔

وَفات

موت، مرگ، اجل، انتقال، قضا، مرن، رحلت

وَفا شیوَہ

جس کی طبیعت میں وفا ہو، وفاشعار، وفا کیش

وَفا پیشَہ

وہ جو ہمیشہ وفادار رہے، ہمیشہ وفا کرنے والا

وَفاتی

وفات سے منسوب یا متعلق (تحریر یا مضمون وغیرہ جس میں متو ّفی ا کے حالات درج ہوں) وفات کا

وَفات نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم کے وصال کا بیان ہو ۔

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفا مَذْہَب

جس عقیدہ وفا کرنا ہو یعنی عاشق

وَفا نَہ ہونا

بے وفائی ہونا

وَفا بیگانَہ

جو وعدہ پورا نہ کرے، بے وفا، نمک حرام، بے مروت، خائن، بد دیانت، نا آشنائے وفا

وَفا پُخْتَہ

جو وفا میں بہت ہی پختہ ہو، جس کی طرف سے کبھی بے وفائی نہ ہو

وَفات یافْتَہ

मृत, मरा हुआ ।

وَفائے عَہد

وعدہ پورا کرنے کا عمل

وَفا شِعار

وفا دار، وہ جس کا شعار وفا کرنا ہو، وہ جس کی طبیعت میں وفاداری ہو

وَفِیات

نظم یا نثر میں تاریخ وفات لکھنا، تاریخ ہائے وفات کا تعین، متوفیٰ سے متعلق معلومات لکھنا

وَفا نَہ کَرنا

(عہد) پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

وَفا کا بَندَہ

نہایت وفادار، بہت باوفا

وَفا نا کَرْدَہ

जिसने कभी वफ़ा न की हो, अर्थात् माशूक़।

وَفا شِعاری

وفا کرنے کی حالت یا کیفیت، وفاداری، دیانت داری، خیر خواہی، نمک حلالی

وَفا باِلعَہْد

(لفظاً) عہد کا پورا کرنا

وَفائے عِشْق

प्रेम करके उसे निबाहना, किसी अवस्था में भी प्रेम न छोड़ना।

وَفدِیَّت

فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم مقام یا نمائندہ مقرر کرنے کا عمل یا حالت ، کسی شخص کو خصوصی ماموریت یا اختیارات کے ساتھ کوئی کام سر انجام دینے کے لیے مقرر کرنے کا عمل ، تفویض ، نائبی ، قائم مقامی (انگ : Deputation) ۔

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

وَفا کوش

جس کی طبیعت میں وفا ہو، باوفا، وفادار

وَفا کیش

اعتماد کے لائق، بھروسہ مند، سچا

وَفا خام

وہ جو وفا کا کچا ہو، جو وقت پڑنے پر دغا دے سکے

وَفا آمُوز

وفا سکھانے والا، ایفا کی تعلیم دینے والا

وَفا دُوسْت

وفا پرست، باوفا، وفادار، نباہنے والا، مخلص

وَفا کوشی

وفا داری، نمک حلالی، خیرخواہی

وَفا کیشی

نباہنا، وفا کرنا، خیر خواہی، نمک حلالی، وفاداری

وَفا کَرنا

پیمان پورا کرنا، عہد پورا کرنا، عہد پر قائم رہنا

وَفا آشْنا

وفا جاننے والا

وَفا شِکَن

جو وفا کا عہد دے کر توڑ دے، بے وفا

وَفا شِیَم

وفا شعار، جو با وفا ہو، وفا پرست

وَفَقِ مُشتَرَک

وفق مشترک دو یا زیادہ عددوں کا وہ عدد ہوتا ہے جو ان میں سے ہر ایک کو پورا تقسیم کرتا ہے ۔ مثلاً ۱۸ ، ۲۷ ، ۳۶ کا وفق مشترک ۳ ہے (رک : عاد) ۔

وَفا اُٹْھنا

وفا کا خاتمہ ہونا، محبت و مروت کا جاتا رہنا

وَفا دوسْتی

وفا کو اپنا سب کچھ جاننا

وَفا دَھرنا

وفا اختیار کرنا، وفا شعار ہونا

وَفا و جَفا

वफ़ादारी और अत्या- चार, प्रेमिका की ओर से जुल्म और प्रेमी की ओर से वफ़ा । अर्थात् प्रेम-निर्वाह ।

وَفائے قَول

کہی ہوئی بات نبھانا، اپنے قول پر ثابت رہنا

وَفا خُوگَر

وفا کا عادی، ہمیشہ وعدہ نبھانے والا، نہایت وفادار

وَفا خَمِیر

جس کی طبیعت میں وفا کا مادہ ہو، جو طبیعت سے وفادار ہو

وَفات پانا

مرنا، فوت ہونا، انتقال کرنا، دنیا سے گزرنا، رحلت کرنا، جاں بحق ہونا

وَفَا شَناس

نباہنے والا، وفا کرنے والا، جس کا شعار وفا کرنا ہو، عاشق

وَفا پَرَست

ہر حال میں نبھانے والا

وَفا گُسْتَر

दे. 'वफ़ादार’।

وَفا دُشمَن

جو وفا کا دشمن ہو، جسے محبت اور وفا سے چڑھ ہو

وَفائے قَسَم

قسم پوری کرنا، دی ہوئی قسم پر قائم رہنا، قسم کی وفا پوری کرنا، کہی ہوئی بات نبھانا، حلف

وَفات کَرنا

انتقال کرنا، فوت ہونا، مرنا، مر جانا

وَفا نَوازی

وفا کی قدر کرنا

وَفا طَرازی

رک : وفا شعاری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَف کے معانیدیکھیے

وَف

vafवफ़

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کتے کے بولنے یا غرانے کی آواز ۔

Urdu meaning of vaf

  • Roman
  • Urdu

  • kutte ke bolne ya giraane kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone