تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُفَیل" کے متعقلہ نتائج

طُفَیل

واسطہ، ذریعہ، سبب، وسیلہ (عموماً میں یا سے کے ساتھ)

طُفَیلِیَّہ

(حیاتیات) رک : طفیلی معنی ۳ .

طُفَیل سے

by means of, through

طُفَیل خوارَہ

وہ جو کسی دوسرے کی بدولت کھائے پیے ، طفیلی.

طُفَیلِیانَہ

طفیلی کی طرح ، طفیلی جیسا.

طُفَیلی

بن بلائے دعوت میں شرکت کرنے والا، ناخواندہ مہمان

طُفَیلِیَّہ کُش

طفیلی جراثیم یا کیڑوں کا مارنے والا ، کیڑا مار سفوف یا دوا.

طُفَیل خوار

وہ جو کسی دوسرے کی بدولت کھائے پیے ، طفیلی.

طُفَیلِیّاتی

طفیلیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، طفیلیات کا .

طُفَیلِیَّت

(حیاتیات) طفیلی ہونے کی حالت ، پودوں یا کیڑوں کا طفیلی ہونا .

طُفَیلِیا

رک : طفیلی ، بِن بلایا مہمان .

طُفَیلِیّات

طفیلی (رک) کی جمع نیز طفیلی کیڑوں یا پودوں کا علم .

طُفَیلی حَشَرَہ

وہ کیڑا جو دوسرے حیوانوں سے غذا حاصل کرتا ہے.

طُفَیلِیا پَن

طفیلیا ہونے کی حالت ، دوسروں پر انحصار یا گُزارا کرنا .

طُفَیلی کِرْم

رک : طفیلی حشرہ .

طُفَیلی پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو کسی دوسرے پودے سے غذا حاصل کرے

طُفَیلی جَڑیں

(نباتیات) وہ جڑیں جو دوسروں سے پانی اور نمکیات حاصل کرتی ہیں. (لاط : Haustoria) یہ خلیات لمبے ہو کر طفیلی جڑوں جیسے لمبے زائیدے بنا دیتے ہیں.

طُفَیلی کِیڑا

رک : طفیلی حشرہ .

طُفَیلی نَواز

(حیاتیات) رک : طفیلی میزبان .

طُفَیلی حَیوان

وہ حیوان جو دوسرے حیوانوں سے غذا حاصل کرتا ہے.

طُفَیلی میزْبان

(حیاتیات) وہ کیڑے یا پودے جو دوسروں کی نشو و نما کا باعث ہوتے ہیں.

طُفَیلی جَراثِیم

(حیوانیات) وہ جراثیم جو پودوں اور حیوانوں کے سبب زندگی بسر کرتے ہیں.

طُفَیلی تَوافُق

(حشریات) کیڑے وغیرہ کا خود کو کسی دوسرے کے موافق بنالینا.

طُفَیلی تَطابُق

(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.

کے طُفَیل

because of, due to.., by the good offices of

جُوتِیوں کے طُفَیل

رک: جوتیوں کا صدقہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طُفَیل کے معانیدیکھیے

طُفَیل

tufailतुफ़ैल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: طَفِلَ

  • Roman
  • Urdu

طُفَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • واسطہ، ذریعہ، سبب، وسیلہ (عموماً میں یا سے کے ساتھ)

    مثال تلسی داس کی شاعری۔۔۔۔ کا لطف ان پڑھ ہندو رامائن کے طفیل میں روزانہ اٹھاتے ہیں

  • بدولت، ذریعے، سبب سے، صدقے میں
  • بن بلائے دعوت میں شرکت کرنے والا، طفیلی، پچھلگّو
  • ایک کوفی شاعر کا نام تھا جو جو بغیر بلائے دعوت ولیمہ میں شریک ہوتا تھا پھر اس کو کہنے لگے جو کسی کے ساتھ بن بلائے دعوت میں جائے متاخرین طفیل کی جگہ طفیلی ایک 'ی' اضافہ کر کے کہنے لگے
  • (حیوانیات) وہ جاندار جس کا وجود دوسرے پر منحصر ہو، طفیلی

Urdu meaning of tufail

  • Roman
  • Urdu

  • vaastaa, zariiyaa, sabab, vasiila (umuuman me.n ya se ke saath
  • badaulat, zariiye, sabab se, sadqe me.n
  • bin bulaa.e daavat me.n shirkat karne vaala, tafiilii, pichhlagguu
  • ek kofii shaayar ka naam tha jo jo bagair bulaa.e daavat-e-valiima me.n shariik hotaa tha phir us ko kahne lage jo kisii ke saath bin bulaa.e daavat me.n jaaye mataaKhriin tufail kii jagah tafiilii ek 'ya' izaafa kar ke kahne lage
  • (haiv inyaat) vo jaanadaar jis ka vajuud duusre par munhasir ho, tafiilii

English meaning of tufail

Noun, Masculine

  • cause, means, instrumentality, intervention

    Example Tulsi Das ki shayri... ka lutf anpadh Hindu Ramayan ke tufail mein rozana uthate hain

  • by means of, through the good offices of, by reason of, thanks to
  • one who uninvited accompanies one of the guests to a feast
  • one who sponges (in this sense said to be derived from Tufail, a poet of Kufa, who was noted as a feast-hunter)
  • (Zoology) parasite

तुफ़ैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रयोजन, माध्यम, कारण, स्त्रोत (सामान्यतः "में" या "से" के साथ )

    उदाहरण तुलसी दास की शाएरी.... का लुत्फ़ अनपढ़ हिंदू रामायाण के तुफ़ैल में रोज़ाना उठाते हैं

  • के द्वारा, ज़रीए, कारण से, कृपा से
  • भोज आदि में अनामंत्रित पहुँच जाने वाला
  • कूफ़ा का एक कावि जो बिना आमंत्रण के निमंत्रण आदि में पहुँच जाता था
  • (जीवविज्ञान) परजीवी

طُفَیل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُفَیل

واسطہ، ذریعہ، سبب، وسیلہ (عموماً میں یا سے کے ساتھ)

طُفَیلِیَّہ

(حیاتیات) رک : طفیلی معنی ۳ .

طُفَیل سے

by means of, through

طُفَیل خوارَہ

وہ جو کسی دوسرے کی بدولت کھائے پیے ، طفیلی.

طُفَیلِیانَہ

طفیلی کی طرح ، طفیلی جیسا.

طُفَیلی

بن بلائے دعوت میں شرکت کرنے والا، ناخواندہ مہمان

طُفَیلِیَّہ کُش

طفیلی جراثیم یا کیڑوں کا مارنے والا ، کیڑا مار سفوف یا دوا.

طُفَیل خوار

وہ جو کسی دوسرے کی بدولت کھائے پیے ، طفیلی.

طُفَیلِیّاتی

طفیلیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، طفیلیات کا .

طُفَیلِیَّت

(حیاتیات) طفیلی ہونے کی حالت ، پودوں یا کیڑوں کا طفیلی ہونا .

طُفَیلِیا

رک : طفیلی ، بِن بلایا مہمان .

طُفَیلِیّات

طفیلی (رک) کی جمع نیز طفیلی کیڑوں یا پودوں کا علم .

طُفَیلی حَشَرَہ

وہ کیڑا جو دوسرے حیوانوں سے غذا حاصل کرتا ہے.

طُفَیلِیا پَن

طفیلیا ہونے کی حالت ، دوسروں پر انحصار یا گُزارا کرنا .

طُفَیلی کِرْم

رک : طفیلی حشرہ .

طُفَیلی پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو کسی دوسرے پودے سے غذا حاصل کرے

طُفَیلی جَڑیں

(نباتیات) وہ جڑیں جو دوسروں سے پانی اور نمکیات حاصل کرتی ہیں. (لاط : Haustoria) یہ خلیات لمبے ہو کر طفیلی جڑوں جیسے لمبے زائیدے بنا دیتے ہیں.

طُفَیلی کِیڑا

رک : طفیلی حشرہ .

طُفَیلی نَواز

(حیاتیات) رک : طفیلی میزبان .

طُفَیلی حَیوان

وہ حیوان جو دوسرے حیوانوں سے غذا حاصل کرتا ہے.

طُفَیلی میزْبان

(حیاتیات) وہ کیڑے یا پودے جو دوسروں کی نشو و نما کا باعث ہوتے ہیں.

طُفَیلی جَراثِیم

(حیوانیات) وہ جراثیم جو پودوں اور حیوانوں کے سبب زندگی بسر کرتے ہیں.

طُفَیلی تَوافُق

(حشریات) کیڑے وغیرہ کا خود کو کسی دوسرے کے موافق بنالینا.

طُفَیلی تَطابُق

(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.

کے طُفَیل

because of, due to.., by the good offices of

جُوتِیوں کے طُفَیل

رک: جوتیوں کا صدقہ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُفَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُفَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone