تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَف" کے متعقلہ نتائج

حَف

کلمۂ دعا، جب کسی کی تعریف کرتے ہیں، تو کہتے ہیں نظر بد نہ لگے، چشم بد دور

حَفَظَہ

حفاظت کرنے والے فرشتے ؛ انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتے

حَفْریزَہ

(حیاتیات) جوف (ہڈی یا اعصاب میں)، خالی جگہ، رخنہ، گڑھا

حَفْصِیَّہ

خوارج کا گروہ جو حفص بن مقدام کو اپنا امام و سربراہ مانتا ہے

حَفِیظ

حفاظت کرنے والا، نگہبان، پہرے دار، خدا کا ایک صفاتی نام

حَفی

مہربان ؛ دوست ؛ عقل مند

حَفْر

کھدائی، (زمین کے) کھودنے کا عمل، زمین کی کھدائی

حَفْل

مجمع، جماعت، مجلس (آدمیوں کی)

حَفْص

چمڑے کا چرسا جس سے کن٘وئیں میں سے کیچڑ نکالتے ہیں؛ شیر کا بچّہ؛ ایک نام جو پیغمبر صلعم نے حضرت عمرؓ کو عطا فرمایا تھا

حَف نَظَر

(دعائیہ کلمہ) چشم بد دور، نظر بد دور ہو، نظر نہ لگے، بری نظر نہ لگنے کا کلمہ، بری نظر کے اثر سے بچنے کے لیے

حَفِیر

حَفِیف

سرسرانے کی آواز، سرسراہٹ

حَفاوَتْ

دوسرے کے حالات کی اچھی طرح تفتیش کرنا

حَفّان

شتر مرغ کے بچّے

حَفّار

گورکن

حَفْرِیّات

آثارِ قدیمہ کی کھدائی کا علم اور فن

حَف دِیدوں میں

حف نظر (رک)

حَفْرِ تُرْبَت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَف کے معانیدیکھیے

حَف

hafहफ़

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: حَفَّ

حَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلمۂ دعا، جب کسی کی تعریف کرتے ہیں، تو کہتے ہیں نظر بد نہ لگے، چشم بد دور
  • زمین کی گھاس کا خشک ہو جانا، کسی چیز کا بیکار ہو جانا، (یہ لفظ اردو میں صرف نظر کے ساتھ مستعمل ہے)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَف

(فلسفہ) علامت جو دلیل خلف کے ختم ہونے پر ہذا خلف (یہ خلاف مفروض ہے) کے معنی میں لکھی جاتی ہے

English meaning of haf

Noun, Masculine

  • drying up of grass
  • enclosing
  • going waste

हफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़मीन की घास का सूख हो जाना, किसी चीज़ का बेकार हो जाना, ये शब्द उर्दू में 'नज़र' के साथ प्रयुक्त है
  • मंगलसूचक वाक्य, जब किसी की प्रशंसा करते हैं तो कहते हैं बुरी दृष्टी का प्रकोप न पड़े

حَف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone