تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفْرَف" کے متعقلہ نتائج

رَفْرَف

وہ مخصوص سبز رنگ کی تخت نما سواری جس پر حضور شب معراج سدرۃ المنتہی پر براق سے اتر کر سوار ہوئے اور کرسی یا عرش تک تشریف لے گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْرَف کے معانیدیکھیے

رَفْرَف

rafrafरफ़रफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَفَرَفَ

رَفْرَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مخصوص سبز رنگ کی تخت نما سواری جس پر حضور شب معراج سدرۃ المنتہی پر براق سے اتر کر سوار ہوئے اور کرسی یا عرش تک تشریف لے گئے
  • (کنایتاّ) تیز رفتار گھوڑا، کوئی تیز ترین سواری
  • پھڑپھڑاہٹ (پروں کی)، لہروں کی تیز حرکت، ایک چھوڑا طاقچہ جس پر گھر میں قیمتی اشیاء رکھتے ہیں ؛ سبز کپڑا جس کے فرش وغیرہ بناتے ہیں ؛ تکیہ ، سرہانہ فرش ؛ کوئی فالتو چیز جو لٹکی رہے، خیمے کے نیچے کا کپڑا ، زرہ کے پہلو جو نیچے لٹکے رہیں، حضرت اسرافیل کے رہنے کا مقام، ایک درخت جو یمن میں ہوتا ہے ؛ ایک قسم کی مچھلی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of rafraf

Noun, Masculine

  • flapping carriage or vehicle (very much scientific and sophisticated)
  • speedy horse
  • the carriage of Prophet Muhammad during ascension to heaven from Jerusalem

रफ़रफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (इस्लाम) वह सवारी जिसपर मुहम्मद साहब ईश्वर के पास गए और वहाँ से वापस आए थे।
  • एक बहुत तेज़ चाल का घोड़ा, बुराक़ ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفْرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفْرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone