تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِفْلاں" کے متعقلہ نتائج

طِفْلاں

بچے، اولاد

طِفْلاں کی بازی

بچوں کا کھیل، (مجازاً) آسان کام

طِفْلاںِ خاک

مراد : نباتات.

طِفْلاںِ چَمَن

باغ کے شگوفے اور کلیّاں

بازِیچَۂ طِفْلاں

بچوں کا کھیل

گُوئے طِفْلاں

بچوں کے کھیلنے کی گیند

بازیِ طِفْلاں

(لفظاً) بچوں کا کھیل (مراداً) آسان کام.

سَنْگِ طِفْلاں

پتھر جو بچے دیوانوں پر پھینکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طِفْلاں کے معانیدیکھیے

طِفْلاں

tiflaa.nतिफ़्लाँ

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: طِفْل

اشتقاق: طَفِلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طِفْلاں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بچے، اولاد

شعر

Urdu meaning of tiflaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • bachche, aulaad

English meaning of tiflaa.n

Noun, Masculine, Plural

  • children

तिफ़्लाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बच्चे, संतान

طِفْلاں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طِفْلاں

بچے، اولاد

طِفْلاں کی بازی

بچوں کا کھیل، (مجازاً) آسان کام

طِفْلاںِ خاک

مراد : نباتات.

طِفْلاںِ چَمَن

باغ کے شگوفے اور کلیّاں

بازِیچَۂ طِفْلاں

بچوں کا کھیل

گُوئے طِفْلاں

بچوں کے کھیلنے کی گیند

بازیِ طِفْلاں

(لفظاً) بچوں کا کھیل (مراداً) آسان کام.

سَنْگِ طِفْلاں

پتھر جو بچے دیوانوں پر پھینکتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِفْلاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِفْلاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone