تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَلَّف" کے متعقلہ نتائج

مُکَلَّف

تکلیف دیا گیا، مشغول، اچھی طرح بنا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا

مُکَلَّفَہ

رک : مکلف (ا) جس کی یہ تانیث ہے ؛ (عورت) جو اپنے قول و فعل کی خود ذمہ دار ہو ۔

مُکَلَّف ہونا

مکلف کرنا (رک) کا لازم ؛ ذمہ دار ہونا ، پابند ہونا ۔

مُکَلَّف کَمرَہ

سجا ہوا کمرہ ، پُرتکلف شان دار حجرہ ۔

مُکَلَّف گَہوارَہ

پنگورہ جو سجا ہوا ہو ، بیش قیمت اور پُرتکلف گہوارہ ۔

مُکَلَّفات

مُکَلَّف فَرش

پُرتکلف بچھونا یا مسند ، مزین فرشی بیٹھک ۔

مُکَلَّف رَتھ

شان و شوکت والا رتھ ، سجا ہوا رتھ ۔

مُکَلَّف کَرنا

کسی امر کا ذمہ دار ٹھہرانا ، فرض یا واجب اعمال کی بجا آوری کا پابند بنانا ۔

مُکَلَّف کھانا

مرغن غذا ، تکلف والا کھانا یا خوارک ۔

مُکَلَّف لِباس

شان دار لباس ، مزین اور باوقار پوشاک ۔

مُکَلَّف اُردُو

اردو تحریر جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، پُرتکلف اور سجی ہوئی اردو نثر ، وہ اردو جس میں عربی ، فارسی مشکل الفاظ و تراکیب استعمال کیے گئے ہوں ، آراستہ اردو ۔

مُکَلَّف زِندَگی

پُر تعیش زندگی ، عیش و آرام کی بسر اوقات ۔

مُکَلَّف بَنانا

پابندکرنا ، فرض کرنا ۔

مُکَلَّف پوشاک

زرق برق یا بھڑکیلی پوشاک ، پُرتکلف لباس ، شان دار لباس یا پیراہن ۔

مُکَلَّف قَرار دینا

فرض ہونا، لازم قرار دینا

غَیر مُکَلَّف

جس پر شرعی پابندی عائد نہ ہو.

فَرْشِ مُکَلَّف

نہایت اچھا فرش

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَلَّف کے معانیدیکھیے

مُکَلَّف

mukallafमुकल्लफ़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقہ

اشتقاق: كَلَفَ

مُکَلَّف کے اردو معانی

صفت

  • تکلیف دیا گیا، مشغول، اچھی طرح بنا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا
  • پر تکلف، ٹیپ ٹاپ والا، تکلف کا، بھڑکیلا، مزین، آراستہ، سجا سجایا، خوش اسلوب
  • خوش لباس، خوش وضع، صاف ستھرا رہنے والا
  • (فقہ) واجب یا فرض اعمال کے بجالانے کا ذمہ دار، جس پر شرعی احکام کی پابندی لازم ہو، پابند
  • وہ شخص جو بالغ، عاقل اور اپنے ہوش و حواس میں ہو، جس کے ذمے کوئی فرض عائد یا واجب ہو

شعر

English meaning of mukallaf

Adjective

  • done with great pains and care
  • busied, occupied with care
  • exquisitely worked
  • elaborated
  • decorated
  • put to inconvenience
  • responsible for one's actions
  • ornamented
  • elegant
  • excellent
  • starched (cloth)
  • choice
  • under compulsion to do something

मुकल्लफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें तकल्लुफ़ किया गया हो, पुर तकल्लुफ़, जो खूब सजाया गया हो, सुसज्जित ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَلَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَلَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words