تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدَف" کے متعقلہ نتائج

صَدَف

ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے

صَدَفَہ

صدف نما جانور ، سیپ جیسا جانور.

صَدَفِیَّہ

(حیوانیات) چپٹے گلپھڑے والے جانورں کی جنس ، ان کے جسم پر ایک خول ہوتا ہے جس کے دو منہ ہوتے ہیں سیپیا ں وغیرہ بھی اس جنس میں شامل ہیں

صَدَف دانَہ

موتی ، گوہر.

صَدَف پارَہ

سیپ کا ٹکڑا ؛ شاہکار.

صَدَفی

صَدَف (رک) سے منسوب یا متعلق ، سیپ کا ، سیپ کی قسم کا.

صَدَفَۃُ الاُذُنُ

رک : صدف گوش.

صَدَفی خانَہ

صدف کے اندر کا خانہ.

صَدَف کار

سیپ کا کام کرنے والا ، سیپوں سے مختلف اشیا بنانے والا کاریگر.

صَدَفَۂ کَبِیرہ

(وزن) چودہ سامونات

صَدَف نُما

سیپ کی شکل کا ، سیپ جیسا.

صَدَفَۂ صَغِیرَہ

(وزن) چھ یا سات سامونات.

صَدَفِیَات

ایک قسم کے گھونگے جو کھائے جاتے ہیں ؛ صدفیہ (رک) کی جمع.

صَدَف چِیں

سیپیاں چننے والا ؛ (مجازاً) اصل حقیقت تک رسائی نا ممکن ہونے کی صورت میں معمولی معلومات کو غنیمت سمجھنے والا.

صَدَف گِیری

سیپی سے موتی نکالنے کا کام یا پیشہ

صَدَف صادِق

صَدَف شِکاری

موتی حاصل کرنے کے لیے سیپیوں کو سمندر سے نکالنے کا کام.

صَدَفِ روز

سورج

صَدَفِ گوش

کان کے اندر کا حصہ جو گھونگے کی شکل کا ہوتا ہے.

صَدَفِ رَنگ

وہ سیپی جس میں رنگ گھولتے ہیں

صَدَفِ فَلَک

سب سے اونچا آسمان

صَدَفِ قُطْب

مثلث کی صورت کے تین ستارے جو قطب کے پاس ہیں

صَدَفِ آتِش

سورج

صَدَفِ زَبان

صدف کا زبان سے استعارہ کرتے ہیں

صَدَفی جانْوَر

رک: صدفہ.

صَدَفِ فِرْفِیری

نیلے رنگ کی سیپ

صَدَفُ الْبَواسِیر

زردہ یا زردی مائل سیپ.

صَدَفِ چَشْم کا موتی اُگَلنا

آنکھوں سے آنسو بہانا

نُہ صَدَف

نو سیپیاں

نَبات صَدَف

دو دال والے پودوں کی ایک صنف ، بوریجیہ جس کے پتوں کا مزا سیب کی طرح ہوتا ہے ۔

پُورِ صَدَف

(لفظاً) سیپی کا بیٹا ، (مجازاً) موتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدَف کے معانیدیکھیے

صَدَف

sadafसदफ़

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: عوامی حشرات

اشتقاق: صَدَفَ

صَدَف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے
  • ایک وضع کے چھوٹے پیالے کا نام جو سیپ سے مشابہ ہوتا اور جس میں شراب پیتے ہیں

شعر

English meaning of sadaf

Noun, Feminine

  • the mother-of-pearl shell, mother-of-pearl, an oyster-shell
  • a kind of goblet which is very similar to oyster shell

सदफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कड़े आवरण के भीतर बंद रहनवाला शंख घघि आदि को जाति का एक जलजंतु जो छीट तालाबा ओर झीली से लेकर बड़े बड़े समुद्रों तक मे पाया जाता है, शुक्ति, मुक्तामाता, मुक्तागृह, सीपी, सितुही
  • एक प्रकार के छोटे प्याले का नाम जो सीपी की तरह होता है और जिस में शराब पीते हैं

صَدَف کے مترادفات

صَدَف کے قافیہ الفاظ

صَدَف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words