تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانا" کے متعقلہ نتائج

عِنایَت

مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان

عِنایَت نامَہ

مکتوب، خط، کرم نامہ، الطاف نامہ، (کسی بزرگ، محترم یا نہایت عزیز کا) خط

عِنایَتِ اِیزِدی

اللہ کا کرم، اللہ کی مہربانی

عِنایَت فَراواں

بے حد مہربانی

عِنایَتِ اِلٰہِی

خدا کی مہربانی

عِنایَتِ بے کَراں

بے حد مہربانی

عِنایَتِ بے غایَت

بے حد مہربانی

عِنایَتِ شاہِی کِسِی کی مِیراث نَہیں

بادشاہوں کی مہربانیاں ضروری نہیں کہ باپ بیٹے دونوں پر ہوں

عِنایَت فَرما

مہربانی کرنے والا ، دوست ، مہربان ، شفیق ۔

عِنایَت کی نَظَر کَرنا

مہربانی کرنا، نگاہ لطف کرنا

عِنایَت کی نَظَر ہونا

نگاہ لطف ہونا، نظر التفات ہونا

عِنایَت ہو

پھر مرحمت ہو ، عطا ہو ، مکرر ارشاد ، دوبارہ پڑھیے ، عموماً شعرا سے کہتے ہیں کہ مطلع پھر عنایت ہو یعنی پھر پڑھیے

عِنایَت رَہنا

مہربانی یا شفقت لگاتار کسی پر ہونا

عِنایَت ہونا

عطا ہونا ، دیا جانا ۔

عِنایَت کَر٘نا

مہربانی کرنا، احسان کرنا

عِنایَت رَکھنا

مہربانی یا توجہ کرنا

عِنایَت دَھرنا

مہربانی رکھنا ، توجّہ رکھنا ۔

اَنْدازِ عِنایَت

نَظَرِ عِنایَت

مہربانی اور محبت کا رویہ، چشم کرم، نظر التفات

بَزْمِ عِنایَت

مہربانی کی محفل، توجہ کی مجلس، شفقت کی محفل، التفات کی مجلس، لطف و کرم کی محفل

نِگاہِ عِنایَت

کرم کی نگاہ ، مہربانی کی نظر ، نظر التفات ۔

جامِ عِنایَت

ظِلِّ عِنایَت

مَورِد عِنایَت

قابل ِعنایت و مہربانی

مُسْتَعار عِنایَت فَرْمانا

ادھار یا عاریتہً دینا، عارضی طور پر دے دینا

چَشْمِ عِنایَت رَکْھنا

عنایت کی امید یا اچھی امید رکھنا.

نَظَرِ عِنایَت کَرنا

مہربانی کا برتاؤ کرنا، شفقت سے پیش آنا، التفات برتنا

نَظَرِ عِنایَت ہونا

نظر عنایت کرنا کا لازم، کرم یا لطف کی نظر ہونا، مہربانی ہونا، التفات ہونا

اَز راہِ عِنایَت

نَظَرِ عِنایَت فَرمانا

مہربانی کا برتاؤ کرنا، شفقت سے پیش آنا، التفات برتنا

سابِقَہ لُطْف و عِنایَت

پرانی مہربانیاں

قَلَم دان عِنایَت کَرنا

عہد دینا ، وزیر بنا لینا ، پرائیوٹ سکریٹری بنانا .

چَشْمِ عِنایَت سِیدھی ہونا

خوش قسمت ہونا، نصیب اچھے ہونا.

آسُودْگیٔ لُطْف و عِنایَت

بابِ لُطْف و عِنایَت

اردو، انگلش اور ہندی میں تانا کے معانیدیکھیے

تانا

taanaaताना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

تانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بُنّنے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)
  • تال اور الاپ میں گایا جانے والا ایک کلمہ
  • چھوٹا سا بچہ، شیرخوار بچہ
  • تال، ناچ گانا، تار
  • گانا، دھن
  • ۔(ھ۔ فارسی میں تانہ معنی نمبر ۱۔ میں ہے) ۱۔مذکر۔ سوٗت کے تاگے جو کپڑا بُننے میں لمبائی کی طرف ہوں۔ (تننا کے ساتھ) ۔۲چاندی سونے کو آگ میں رکھ کر اُس کے خالص اور غیرخالص ہونے کا امتحان کرنا۔ تاؤ دینا۔ تپانا۔ ؎ ۳۔ جانچنا۔ آزمانا۔ ؎ ۴۔ (ہندو) گرم کرنا۔ پگھلانا۔

فعل متعدی

  • گیلی مٹی ، آٹے وغیرہ سے برتن کا من٘ھ بند کرنا ، مون٘دنا.
  • سونے چان٘دی کو آگ پر رکھکر اس کے خالص یا غیر خالص ہونے کو پرکھنا ، تپا کر دیکھنا.
  • آزمانا ، جان٘چنا.
  • گرم کرنا ، پگھلانا ، (گھی وغیرہ کو کہ اس میں کسی شے کی آمیزش ہو تو دور ہو جائے).
  • (مجازاً) زک پہن٘چانا ، امتحان لینا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَعْنَہ

نیزہ مارنا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taanaa

Noun, Masculine

  • warp, lengthwise threads on a loom

Verb

  • melt, heat, temper
  • prove, test, assay

ताना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • करघे में लंबाई के बल फैलाया गया सूत।
  • चुटीली बात।

تانا کے مترادفات

تانا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone