تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال" کے متعقلہ نتائج

طَبْلَہ

چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے

طَبْلا

رک : طلبہ.

تَبْلا

رک : طبلہ .

طَبْلَہ کَھڑَکْنا

رک : طبلہ ٹھن٘کنا.

طَبْلَہ ٹُھنکْنا

طبلے پر تھاپ پڑنا ، طبلہ بجنا.

طَبْلَہ ٹُھکْنا

طبلے پر تھاپ پڑنا ، طبلہ بجنا.

طَبْلَہ بَجانا

طبلے کی جوڑی کو اصولِ موسیقی کے اعتبار سے بجانا

طَبْلے

طبلہ (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ (تراکیب میں مستعمل).

table

جَدْوَل

طَبْلی

صندوقچی ، ڈِبیا.

تَبْلی

وہ تختہ جو ستار یا طن٘بورے کے تون٘بے پر لگایا جاتا ہے

طَبْلَہ نَواز

طبلہ بجانے والا، طبلچی

طَبْلَہ خوار

طفیلیہ، مفت خورا

طَبْلَۂ عَطّار

عطر کا سامان، عطر رکھنے کا ڈبہ

طَبْلَۂ عَطّار بَنانا

معطر کرنا (عموماً دِماغ کو).

طَبْلَۂ عَطّار بَنا دینا

معطر کرنا (عموماً دِماغ کو).

طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا

(دماغ کا) نہایت معطر ہو جانا.

طَبْلَۂِ عَنْبَر

طَبْلَق

مونث۔ کاغذوں کا بنڈل یا مُٹھّا

طَبْلَق کَٹْنا

فوجی دفتر میں موجود سپاہی کی فائل سے اُس کا نام خارج کرنا یا ہونا ، خارج رجسٹر ہونا.

tablature

موسیقی: تحریری موسیقی یا سُر نویسی کی ایک شکل جس میں اعداد اور حروف سے کام لیا جاتا ہے یا تواریخ: بربط۔.

طَبْلَک

چھوٹا ڈھول، ڈھولک

طَبْلَق اُڑ جانا

شان و شوکت ختم ہونا ، نام و نمود مٹنا ، تباہ و برباد ہو جانا ، مفلس ہو جانا.

طَبْلَق شُدَہ

کاغذ یا فیتے سے باندھا ہوا ، فائل کیا ہوا ، ملفوف.

تَب لَگ

رک : تب تک .

طَبْلے پر چھاپ پَڑنا

طبلہ بجنا

طَبْلے پَر تھاپ پَڑْنا

طبلہ شروع کرتے وقت ایک خاص انداز سے داہنا ہاتھ طبلے پر مارنا.

طَبْلی اُڑْنا

(موسیقی) ڈھول اور اسی قسم کے منڈھے ہوئے باجے کا چمڑا پھٹ جانا یا اُتر جانا .

table manners

کھا نے کی میز کے آداب و تکلّفات۔.

table d’hôte

ہو ٹل میں مقررہ داموں پر لگا بندھا کھانا۔.

table skittles

رک : اسم معنی ۲ ب۔.

طَبْلے پَر سَنگَت کَرْنا

طبلہ نواز کا دوسرے سازندوں یا گلوکاروں کے ساتھ طبلہ بجانا.

طَبْلے کی تھاپ

طبلے کی وہ مخصوص آواز جو طبلہ بجانے میں ابتداً ایک خاص انداز سے طبلے پر داہنا ہاتھ مارنے سے پیدا ہوتی ہے.

ٹَیبْلو

زندہ مرقع جس میں تماشا کرنے والوں کا گروہ سامنے آتا ہے اور کسی تاریخی واقعے وغیرہ کی تصویر پیش کرتا ہے ، سماں منظر ، تصویر آسا سماں.

تِبَلی

وہ (ڈور وغیرہ) جو تین دھاگوں سے بٹ کر بنائی جائے .

تَبیلا

طویلا، طویلہ

tubule

باریک نلکی

table knife

چُھری

طَبْلے پَر تھاپ ہونا

طبلہ ٹھن٘کنا ، طبلہ بجنا .

table top

میز کی بالائی سطح یا تختہ۔.

table wine

کھانے کے ساتھ پی جانے والی شراب۔.

table linen

کھانے کی میز کے کپڑے؛ میز پوش رومال وغیرہ۔.

طَبِیلَہ

طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں

table licence

برط صرف کھانے کے ساتھ شراب پیش کرنے کا اجازت نامہ۔.

tableau

تابلو، چپ تمثیل، منظری پیشکش۔.

طَبْع لَڑانا

طبع آزمائی کرنا، غور و فکر سے کسی شے کی حقیقت یا انجام کو سوچنا

طَبْع لَہْرانا

طبیعت چاہنا، دل چاہنا، دل کا کسی پر مائل ہونا

تَب لَگ جُھوٹ نَہ بولیئے جَب لَگ پارْ بَسائے

جہاں تک ہوسکے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے .

طَبْلِ آسایِش بَجْوانا

فوجوں کی واپسی کا طبل بجوانا ، جن٘گ کے خاتمے کا اعلان کرنا.

طَبلِ جَنگ بَجنا

طَبلِ جَنگ بَجانا

طَبْلی غِشا

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

تاب لانا

طَبْلِ جَنگ

وہ نقّارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

طَبْلِ تِہی

خالی ڈھول، شیخی باز، بڑ بولا، ڈین٘گیں مارنے والا

ٹیبلِ لَینْڈ

سطع مرتفع

طَبْلِ یُورِش

حملہ یا لڑائی کا نقارہ

ٹیبِل ٹینِس

لان ٹینس کا سا کھیل جو میز پر میز پر کھیلا جائے پنْگ پونْگ.

table-mat

گرم برتنوں سے میز کوبچا نے کے لیے بچھائی جانے والی تہ پوشی۔.

ٹیبَل فَین

بجلی سے چلنے والا چھوٹا پنْکھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تال کے معانیدیکھیے

تال

taalताल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

تال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تالاب، جھیل، ساگر

اسم، مذکر

  • ناچ ساز اور گانے میں ہم آہنگی.
  • ناچ ساز اور گانے کے سروں کا میل ، ہم آہنگی.
  • منجیرے کی جوڑی۔ پیتل کی چھوٹی چھوٹی کٹوریاں جو طبلہ یا ڈھولک کے ساتھ بجاتے ہیں۔ پہلوانوں کا خَم ٹھوکنا۔ (مارنا۔ ٹھوکنا کے ساتھ)
  • گانے بجانے کا وزن۔ گویّوں میں ساڑھے بارہ تالیں مشہور ہیں۔ بیگمات کی زبانوں پر مذکّر ہے۔ دیکھو تالی۔

اسم، مذکر

  • ہتھیلی ؛ تالی ، وہ آواز جو دونوں ہتھیلیوں کے ایک دوسرے پر مارنے سے ادا ہوتی ہے.
  • عینک کا شیشہ .
  • پہلوانوں کا خم ٹھون٘کنے کا عمل ، اکھاڑے میں رانوں یا بان٘ہوں پر زور سے ہاتھ مار کر پیدا کی ہوئی آواز ، کشتی لڑنے کے لئے للکارنے کا عمل .
  • ناچنے اور گانے میں اس کے وقت اور عمل کا پیمانہ یا دورانیہ جسے بیچ بیچ میں ہاتھ پر ہاتھ مار کر مقرر کرتے جاتے ہیں ، گانے بجانے کا وزن (گویوں میں ساڑھے بارہ تالیں مشہور ہیں) .
  • تال نام کا باجا ، من٘جیرا ؛ جھان٘جھ ، من٘جیرے کی جوڑی ؛ پیتل کی چھوٹی چھوٹی کٹوریاں جو ڈھولک یا طبلے کے ساتھ ہاتھ یا لکڑی کی چھڑی سے بجائی جاتی ہیں.
  • پیتل یا کسی دھات کی وہ پلیٹ جس پر چوٹ لگنے سے آواز پیدا ہو ، گھنٹی ، گھنٹہ .
  • ہاتھیوں کے کان پھٹپٹانے سے پیدا ہونے والی آواز.
  • لمبائی کا ایک ناپ ، بِتّا ؛ تالا ؛ تلوار کی موٹھ ؛ اون٘چائی کا حاصل ؛ ایک ناچ .

اسم، مذکر

  • ترکیب ، دان٘و.

اسم، مذکر

  • تعلیقہ (رک) کی تخفیف ، رک : تال بند.

اسم، مذکر

  • رک : تاڑ ، لاط : Pallmyrr Febrt

اسم، مذکر

  • رک : پاتال ، پتال.

اسم، مذکر

  • وقت ، سمے.

English meaning of taal

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • a kind of palm, toddy-palm
  • beat, measure, beating time by clapping, pair of cymbals
  • rhythmic beating of the hands (in music), a pond, musical tune, chime

Noun, Masculine

  • lens of spectacles

Noun, Masculine

  • move, something contrived

Noun, Masculine

  • Palmyra Fiber

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • the skull

ताल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तालाब; पोखर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाने बजाने का वज़न। गवी्यों में साढे़ बारह तालें मशहूर हैं। बेगमात की ज़बानों पर मुज़्कर है। देखो ताली। मंजीरे की जोड़ी। पीतल की छोटी छोटी कटोरयां जो तबला या ढोलक के साथ बजाते हैं। ५ पहलवानों का ख़म ठोकना। (मारना। ठोकना के साथ
  • नृत्य में उसके समय का परिमाण ठीक रखने का एक साधन
  • बाँह या जाँघ पर हथेली के प्रहार से होने वाली ध्वनि
  • वाद्ययंत्रों से निकलने वाली लयबद्ध ध्वनि
  • संगीत (गायन, वादन और नर्तन) की निश्चित मात्राएँ
  • संगीतशास्त्र का पारिभाषिक शब्द
  • हथेलियों के टकराने से होने वाली ध्वनि; करतल ध्वनि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हथेलियों के आघात से उत्पन्न होने वाला शब्द। करतल-ध्वनि। ताली।
  • हाथ की हथेली। कर-तल।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताड़ का वृक्ष

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खोपड़ी के अन्दर और मुंह के उक्त अंग के ऊपर का सारा भाग। दिमाग। मस्तिष्क। मुहा०-तालू चटकना = प्यास, रोग आदि के कारण सिर में बहुत अधिक गरमी जान पड़ना।
  • मुंह के अन्दर का वह ऊपरी भाग जो ऊपरवाले दाँतों की पंक्ति और गले के कौए या घंटी तक विस्तृत रहता है तथा जिसके नीचे जीभ रहती है। (पैलेट) मुहा०-तालू उठाना तुरन्त के जन्मे हुए बच्चे के तालू को दबाकर कुछ ऊपर और ठीक स्थान पर करना जिसमें मुंह अच्छी तरह खुल सके और उसके अन्दर कुछ अवकाश या जगह निकल आवे। (किसी के) ताल में दांत जमना किसी का ऐसे बहुत बरे या विकट काम की ओर प्रवृत्त होना जिससे अंत में स्वयं उसी की बहुत बड़ी हानि हो। (किसी के) ताल में दांत निकलना-दे० ' दाँत ' के मुहा० के अंतर्गत। तालू से जीभ न लगना बराबर कुछ न कुछ बकते-बोलते रहना। कभी चुप न रहना।

تال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone