تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْلے" کے متعقلہ نتائج

طَبْلے

طبلہ (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ (تراکیب میں مستعمل).

طَبْلے پَر تھاپ ہونا

طبلہ ٹھن٘کنا ، طبلہ بجنا .

طَبْلے کی تھاپ

طبلے کی وہ مخصوص آواز جو طبلہ بجانے میں ابتداً ایک خاص انداز سے طبلے پر داہنا ہاتھ مارنے سے پیدا ہوتی ہے.

طَبْلے کی جوڑی

طبلے کے دائیں اور بائیں کو مجموعی طور سے طبلے کی جوڑی کہتے ہیں.

طَبْلے پَر تھاپ پَڑْنا

طبلہ شروع کرتے وقت ایک خاص انداز سے داہنا ہاتھ طبلے پر مارنا.

طَبْلے پر چھاپ پَڑنا

طبلہ بجنا

طَبْلے پَر سَنگَت کَرْنا

طبلہ نواز کا دوسرے سازندوں یا گلوکاروں کے ساتھ طبلہ بجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْلے کے معانیدیکھیے

طَبْلے

tableतबले

وزن : 22

دیکھیے: طَبْلَہ

  • Roman
  • Urdu

طَبْلے کے اردو معانی

  • طبلہ (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ (تراکیب میں مستعمل).

شعر

Urdu meaning of table

  • Roman
  • Urdu

  • tabla (ruk) kii jamaa niiz haalat muGiirah (taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of table

  • drums

طَبْلے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبْلے

طبلہ (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ (تراکیب میں مستعمل).

طَبْلے پَر تھاپ ہونا

طبلہ ٹھن٘کنا ، طبلہ بجنا .

طَبْلے کی تھاپ

طبلے کی وہ مخصوص آواز جو طبلہ بجانے میں ابتداً ایک خاص انداز سے طبلے پر داہنا ہاتھ مارنے سے پیدا ہوتی ہے.

طَبْلے کی جوڑی

طبلے کے دائیں اور بائیں کو مجموعی طور سے طبلے کی جوڑی کہتے ہیں.

طَبْلے پَر تھاپ پَڑْنا

طبلہ شروع کرتے وقت ایک خاص انداز سے داہنا ہاتھ طبلے پر مارنا.

طَبْلے پر چھاپ پَڑنا

طبلہ بجنا

طَبْلے پَر سَنگَت کَرْنا

طبلہ نواز کا دوسرے سازندوں یا گلوکاروں کے ساتھ طبلہ بجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone