تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"table" کے متعقلہ نتائج

table

جَدْوَل

طَبْلے

طبلہ (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ (تراکیب میں مستعمل).

table manners

کھا نے کی میز کے آداب و تکلّفات۔.

table skittles

رک : اسم معنی ۲ ب۔.

table d’hôte

ہو ٹل میں مقررہ داموں پر لگا بندھا کھانا۔.

table top

میز کی بالائی سطح یا تختہ۔.

table wine

کھانے کے ساتھ پی جانے والی شراب۔.

table knife

چُھری

table linen

کھانے کی میز کے کپڑے؛ میز پوش رومال وغیرہ۔.

طَبْلَہ

چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے

table licence

برط صرف کھانے کے ساتھ شراب پیش کرنے کا اجازت نامہ۔.

طَبْلے پر چھاپ پَڑنا

طبلہ بجنا

طَبْلی

صندوقچی ، ڈِبیا.

طَبْلا

رک : طلبہ.

تَبْلا

رک : طبلہ .

تَبْلی

وہ تختہ جو ستار یا طن٘بورے کے تون٘بے پر لگایا جاتا ہے

طَبْلے پَر تھاپ پَڑْنا

طبلہ شروع کرتے وقت ایک خاص انداز سے داہنا ہاتھ طبلے پر مارنا.

طَبْلے کی تھاپ

طبلے کی وہ مخصوص آواز جو طبلہ بجانے میں ابتداً ایک خاص انداز سے طبلے پر داہنا ہاتھ مارنے سے پیدا ہوتی ہے.

table-mat

گرم برتنوں سے میز کوبچا نے کے لیے بچھائی جانے والی تہ پوشی۔.

طَبْلے پَر سَنگَت کَرْنا

طبلہ نواز کا دوسرے سازندوں یا گلوکاروں کے ساتھ طبلہ بجانا.

طَبْلے پَر تھاپ ہونا

طبلہ ٹھن٘کنا ، طبلہ بجنا .

ٹیبِل ٹینِس

لان ٹینس کا سا کھیل جو میز پر میز پر کھیلا جائے پنْگ پونْگ.

tableau

تابلو، چپ تمثیل، منظری پیشکش۔.

ٹَیبْلو

زندہ مرقع جس میں تماشا کرنے والوں کا گروہ سامنے آتا ہے اور کسی تاریخی واقعے وغیرہ کی تصویر پیش کرتا ہے ، سماں منظر ، تصویر آسا سماں.

table-top sale

چھوٹی موٹی فالتو چیزوں کی میز پر سجا کر فروخت۔.

ٹیبَل فَین

بجلی سے چلنے والا چھوٹا پنْکھا.

ٹیبلِ لَینْڈ

سطع مرتفع

ٹیبِل ٹاک

وہ بے تکفانہ گفتگو جو کسی دعوت وغیرہ میں شریک ہونے والے نفتن طبع کے طور پر کیا کرتے ہیں.

ٹیبل لَیمْپ

ایسا لیمپ جو میز وغیرہ پر رکھا جاتا ہے عموماً اس پر ایک شیڈ ہوتا ہے تاکہ روشنی زیادہ نہ پھیلے ایسا لیمپ عام طور پر لکھنے پڑھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں

tabled

تختی

ٹیبِل کلاتھ

میز کی چادر ، میز پوش ؛ دسترخوان.

ٹیبِل ہِیٹَر

چھوٹا برقی چولھا یا آتشدان جو میز پر رکھا جاسکے .

tablet

لَوح

tableland

میدانی علاقہ یا چپٹی سطح مرتفع۔.

tableware

کھانے کی میز کا سامان، رکابیاں، طشتریاں، چمچے، چھری، کانٹے وغیرہ کھانے کے وقت استعمال کے لیے۔.

tablecloth

میز پوش

ٹَیبْلیٹ

دوا وغیرہ کی ٹکیا ، قرص.

ٹیبَل اِسپُون

کھانے کا چمچا ، بڑا چمچا.

tableau vivant

تھئیٹر: خاموش اداکاروں کاطائفہ۔.

tableau curtains

تھئیٹر کا ڈوری سے کھینچا جانے والا دو پاٹ کا بڑا پردہ۔.

طَبْلِ تِہی

خالی ڈھول، شیخی باز، بڑ بولا، ڈین٘گیں مارنے والا

طَبْلِ یُورِش

حملہ یا لڑائی کا نقارہ

طَبلِ جَنگ بَجنا

طَبْلِ آسایِش بَجْوانا

فوجوں کی واپسی کا طبل بجوانا ، جن٘گ کے خاتمے کا اعلان کرنا.

طَبلِ جَنگ بَجانا

طَبْلِ جَنگ

وہ نقّارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

طَبْلَہ کَھڑَکْنا

رک : طبلہ ٹھن٘کنا.

طَبْلی اُڑْنا

(موسیقی) ڈھول اور اسی قسم کے منڈھے ہوئے باجے کا چمڑا پھٹ جانا یا اُتر جانا .

طَبْلَہ ٹُھنکْنا

طبلے پر تھاپ پڑنا ، طبلہ بجنا.

طَبْلَہ بَجانا

طبلے کی جوڑی کو اصولِ موسیقی کے اعتبار سے بجانا

طَبْلَہ ٹُھکْنا

طبلے پر تھاپ پڑنا ، طبلہ بجنا.

تِبَلی

وہ (ڈور وغیرہ) جو تین دھاگوں سے بٹ کر بنائی جائے .

تَبیلا

طویلا، طویلہ

tubule

باریک نلکی

طَبِیلَہ

طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں

طَبْلَہ نَواز

طبلہ بجانے والا، طبلچی

طَبْلَہ خوار

طفیلیہ، مفت خورا

طَبْلی غِشا

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

طَبْلی جِھلّی

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

طبع عالی

نفیس طبیعت، اولو العزمی، وسعت ظرفی

table کے لیے اردو الفاظ

table

ˈteɪ.bəl

table کے اردو معانی

  • جدول
  • مِیز
  • پَہاڑَہ

table के उर्दू अर्थ

  • जदूल
  • मेज़
  • पहाड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (table)

نام

ای-میل

تبصرہ

table

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone