تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاڑی" کے متعقلہ نتائج

تاڑی

کٹاری کا قبضہ یا موٹھ

تاڑی خانَہ

تاڑی پینے یا بیچنے کی جگہ ۔

تاڑی کَش

تاڑی ٹھونکنا

کشتی میں مقابلے کے وقت٘ خم ٹھون٘کنا .

تاڑی کَھجُوری

کھجور کی تاڑی ، کھجور کے درخت سے حاصل کی گئی تاڑی۔

تاڑی نارْیَلی

ناریل کے درخت سے نکالی ہوئی تاڑی ۔

تاڑی باز

تاڑی پینے والا ، تاڑی پینے کا عادی ۔

تاڑْیا

رک : تاڑو .

اردو، انگلش اور ہندی میں تاڑی کے معانیدیکھیے

تاڑی

taa.Diiताड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

تاڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کٹاری کا قبضہ یا موٹھ
  • ایک سفیدی مائل رس جو تاڑ کے درخت سے ٹپکتا ہے، اس کی بو مکروہ سی اور مزہ شیریں ترشی مائل ہوتا ہے، نشہ آور ہونے کی وجہ سے عموماً شوقیہ استعمال کر لیا جاتا ہے اگر طلوع آفتاب سے قبل استعمال کر لیا جائے تو مقوی و مفرح ہوتا ہے، مین٘دھی
  • مونث۔تاڑ کا دودھ جس سے پینے سے نشہ ہوتا ہے (چڑھانا۔ پینا کے ساتھ) فارسی میں تاری رائے مہملہ سے ہے

صفت

  • تاڑنے والی، تان٘ک جھان٘ک کرنے والی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taa.Dii

Noun, Feminine

  • the hilt of a dagger
  • toddy
  • toddy, palm-wine

ताड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताड़ के वृक्ष से निकलने वाला मादक रस
  • एक प्रकार का छोटा ताड़ वृक्ष
  • एक प्रकार का गहना
  • कटार की मूठ

विशेषण

  • ताँक-झाँक करने वाली, ताड़ने वाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words