تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"توڑ پھوڑ ، توڑ تاڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ پھوڑ ، توڑ تاڑ کے معانیدیکھیے
توڑ پھوڑ ، توڑ تاڑ کے اردو معانی
- ۔مونث۔ ۱۔شکستگی۔ ٹوٹ پھوٹ۔ تم نے مکان میں بہت کچھ توڑ پھوڑ کی۔ ۲۔نیست نابود کرنا۔ پائمالی۔ خرابی۔ وبرائی۔ ۳۔سازش۔ اغوا۔ گواہوں کی توڑ پھوڑ میں بہت خرچ ہوا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (توڑ پھوڑ ، توڑ تاڑ)
توڑ پھوڑ ، توڑ تاڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔