تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا دَمِ مَرْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا دَمِ مَرْگ کے معانیدیکھیے
تا دَمِ مَرْگ کے اردو معانی
فعل متعلق
- مرتے دم تک، جب تک موت نہ آجائے
شعر
سچ ہے غم خواریٔ بیمار عذاب جاں ہے
تا دم مرگ دل زار نے سونے نہ دیا
تذکرہ سوز محبت کا کیا تھا اک بار
تا دم مرگ زباں سے مری چھالے نہ گئے
تا دم مرگ ساتھ دیتا ہے
ایک محبوب با وفا ہے عشق
English meaning of taa-dam-e-marg
Adverb
- till death doth come, up to moment of death
ता-दम-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- मरते दम तक, जब तक मौत न आ जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا دَمِ مَرْگ)
تا دَمِ مَرْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔