تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانکْیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانکْیا کے معانیدیکھیے
بانکْیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک تانبے پیتل کا ٹیڑھا باجا جو مہنت اورسادھوؤں کے آگے بجایا جاتا ہے اورجس کی آواز بگل کی سی نکلتی ہے
- سونا وغیرہ صاف کرنے کی بھٹی کے بھونکنے کی خم دار منہ کی پھکنی یا دھونکنی
English meaning of baa.nkyaa
Noun, Masculine
- blowpipe
- a sort of horn pipe
बाँकिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नरसिंहा नाम का फूँककर बजानेवाला बाजा जो आकार में कुछ टेढ़ा होता है, यह पीतल या ताँबे का बनता है
- रथ के पहिये की आगे की वह टेढ़ी लकड़ी जिस पर उसकी धुरी टिकी रहती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانکْیا)
بانکْیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔