تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باندْھنُوں" کے متعقلہ نتائج

باندْھنُوں

منصوبہ ، پہلے سے سوچی سمجھی تدبیر، بیش نہاد

باندْھنُوں بانْدھْنا

تہمت لگانا، کسی کے سر الزام مڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں باندْھنُوں کے معانیدیکھیے

باندْھنُوں

baa.ndhnuu.nबाँधनूँ

وزن : 212

باندْھنُوں کے اردو معانی

  • منصوبہ ، پہلے سے سوچی سمجھی تدبیر، بیش نہاد
  • ایک قسم کا ریشمی بند کی دار کپڑا ، گلبدن
  • بندش ، بندھن
  • جھوٹی تہمت ، الزام بہتاں ۔
  • خیالی افسانہ یا بیان
  • سازش
  • طوطے کی ایک قسم
  • لوازم ، توابع، متعلقات و محرکات ۔
  • وہ بندش جو رن٘گریز کپڑے کو مختلف رن٘گ دینے یا چندریاں رن٘گنے کے لیے کرتے ہیں ؛ بندھیج ، وہ کپڑا وغیرہ جو اس طرح باندھ کر رن٘گا جائے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باندْھنُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

باندْھنُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words