تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بان کے معانیدیکھیے
بان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مونج یا گھاس وغیرہ کی باریک پٹی ہوئی ڈوری جس سے چار پائی وغیرہ بنی جاتی ہے
- تیر، تُکَّہ، خدن٘گ
- ایک قسم کا باروت وغیرہ سے بھرا ہوا خدنگہ جو (جدید آلات جنگ کی ایجاد سے پہلے) دوران جنگ دشمن کے ٹھکانوں پر پھینکا جاتا تھا، ہوائی
- آتش بازی کا خدنگہ جو ہوائی سے مشابہ ہوتا ہے، گولا
- رات کے وقت ہاتھی کو ڈرانے کا خدنگہ
- بھاگے ہوئے زخمی جانوروں کے خون کے نشانات
- سمندروں یا دریاؤں کی اونچی لہر
- وہ گنبد نما چھوٹا ڈنڈا جس سے دھنکی کی قافت کو جھٹکا دے کر روئی دھنتے ہیں
- ایک ہتھیار جو پھینک کر مارا جاتا ہے، بانا
- بہشت
- آواز
شعر
پھر چاہے تو نہ آنا او آن بان والے
جھوٹا ہی وعدہ کر لے سچی زبان والے
ثابت تو رہ جفا پہ میں قائم وفا پہ ہوں
میں اپنی بان چھوڑوں نہ تو اپنی آن چھوڑ
English meaning of baan
Noun, Masculine
- rope made of twisted grass used in making bedstead
- arrow, dart
- storm, high tidal wave in an estuary, bore
बाण के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मूंज या घास वग़ैरा की बारीक पटी हुई डोरी जिस से चारपाई वग़ैरा बनी जाती है
- तीर, तुक्कह, खदँग
- समुंद्रों या दरबाओं की ऊंची लहू
بان کے قافیہ الفاظ
بان کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بان)
بان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔