تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانکی" کے متعقلہ نتائج

بانکی

لگان

بانکْیا

ایک تانبے پیتل کا ٹیڑھا باجا جو مہنت اورسادھوؤں کے آگے بجایا جاتا ہے اورجس کی آواز بگل کی سی نکلتی ہے

بانْکی اَدا

معشوقانہ انداز، شوخی، طراری، ناز و انداز وغیرہ

بانکَیت

بان٘ک کا فن جاننے والا، بن٘کیت

بانکی آواز

اچھی آواز، دلکش آواز

طَبِیعَت بانکی ہونا

طبیعت میں بان٘کپن ہونا .

گَھر میں آئی تو بانکی پَگْڑی سِیدھی ہوئی

جب بیوی گھر میں آئی تو سب اینٹھ نکل گئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بانکی کے معانیدیکھیے

بانکی

baa.nkiiबाँकी

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: بانکا

  • Roman
  • Urdu

بانکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بان٘ک کا اسم مصغر
  • لگان
  • لوہے کا ایک اوزار جس سے بانس پھوڑ کرلوگ بانس کی پٹیاں کاٹتے چھیلتے اور درست کرتے ہیں

صفت

  • بان٘کا کی تانیث

شعر

Urdu meaning of baa.nkii

  • Roman
  • Urdu

  • baank ka ism-e-masGar
  • lagaan
  • lohe ka ek auzaar jis se baans pho.D kar log baans kii paTTiyaa.n kaaTte chhiilte aur darust karte hai.n
  • baankaa kii taaniis

English meaning of baa.nkii

Noun, Feminine

  • small dagger of curved blade
  • delicate

बाँकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाँस को काटकर खपाचियाँ, तीलियाँ आदि बनाने का एक प्रकार का उपकरण
  • बाँस से काटकर तीलियाँ आदि बनाने का एक यंत्र।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بانکی

لگان

بانکْیا

ایک تانبے پیتل کا ٹیڑھا باجا جو مہنت اورسادھوؤں کے آگے بجایا جاتا ہے اورجس کی آواز بگل کی سی نکلتی ہے

بانْکی اَدا

معشوقانہ انداز، شوخی، طراری، ناز و انداز وغیرہ

بانکَیت

بان٘ک کا فن جاننے والا، بن٘کیت

بانکی آواز

اچھی آواز، دلکش آواز

طَبِیعَت بانکی ہونا

طبیعت میں بان٘کپن ہونا .

گَھر میں آئی تو بانکی پَگْڑی سِیدھی ہوئی

جب بیوی گھر میں آئی تو سب اینٹھ نکل گئی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone