تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَہَل" کے متعقلہ نتائج

ٹَہَل

خدمت گاری، بندگی، نوکری، خدمت

ٹَہَل کَر

چہل قدمی کرتے ہوئے ، گشت کرتے ہوئے.

ٹَہَلْنی

﴿ہندو﴾ خدمت کرنے والی عورت، گھر کا کام کاج کرنے والی خادمہ

ٹَہَلْنا

ٹَہَلْیا

پیش خدمت ، خدمتی ، خدمت گار ، ٹہلوا.

ٹَہَل ٹَکور

رک : ٹہل

ٹَہَلْوا

خادم ، خدمت گار .

ٹَہَلْوانا

ٹہلنا کا معتدی ، نکلوانا .

ٹَہَل جانا

آہستہ آہستہ پھرنا، گشت لگانا، سیر کرنا، ہَوا کھانا، تفریح کے واسطے پھرنا

ٹَہَل کَرنا

ٹَہَل ٹَکوری

رک : ٹہل

ٹَہَل کَرجانا

چلا جانا ، بھاگ جانا.

ٹَہَل کَر میں لَگْنا

خدمت کرنا، سیوا کرنا

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

ٹَہَل کَرو ماں باپ کی جو ہوئیں سنپورن آس، یا ٹہل سو جو پھریں نرک انھوں کا باس

ماں باپ کی خدمت کرنے والوں کی سب امیدیں پوری ہوتی ہیں جو ان کی خدمت نہ کریں وہ دوزخ میں جاتے ہیں

گَھر کی ٹَہَل

خانہ داری کے کام.

گَھر کا ٹَہَل

۔خانہ داری کے کام۔ (ایامیٰ) ساس نندوں کے طعنے بچّوں کا جننا پالنا۔ گھر کی ٹہل خانہ داری کے بکھیڑے ایک مصیبت ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَہَل کے معانیدیکھیے

ٹَہَل

Tahalटहल

وزن : 12

موضوعات: عوامی

ٹَہَل کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • خدمت گاری، بندگی، نوکری، خدمت
  • کام، فرض؛ محنت، مشقت؛ گھر کا کام، گرہست
  • (عو) گشت، چہل قدمی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Tahal

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

टहल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टहलने की क्रिया या भाव
  • किसी को शारीरिक सुख पहुँचाने के लिए की जानेवाली उसकी छोटी या निम्न कोटि की सेवा
  • ख़िदमत; सेवा-शुश्रुषा; चाकरी

ٹَہَل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَہَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَہَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words