تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُر" کے متعقلہ نتائج

فَضِیحَت

رسوائی، ذلّت، بد نامی

فَضِیحَت میں پَڑنا

رسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بد نام ہونا .

فَضِیحَت ہونا

رسوا ہونا، ذلیل ہونا، بد نام ہونا

فَضِیحَت کَرْنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، بد نام کرنا

فَضِیحَتا کَھڑا کَرنا

جگھڑا شروع کرنا ، دن٘گا فساد مَچانا ، فساد لانا.

فَضِیحَتا کَرنا

برا بھلا کہنا ، خوب لتاڑنا ، اچھی طرح خبر لینا

فَضِیحَتا مَچانا

جگھڑا کھڑا کرنا ، فساد برپا کرنا.

فَضِیحَتا بَکھیرنا

شوشہ چھوڑنا ، بد نامی پھیلانا.

فَضاحَت

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

تُھکَّم فَضِیحَت

رک : تھکا فضیحت.

مَرا راوَن، فَضِیحَت ہو

ظالم مر کر بھی ذلیل ہوتا ہے، ظالم ذلیل ہو کر مرتا ہے

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

فُضِیحَت کَرانا

رسوا کرانا ، ذلیل کرانا ، بد نام کرانا .

فُضِیحَت کُن

رُسوا کرنے والا ، شرم ناک

فَضِیحْتِیاں اُڑانا

بُرا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا.

فَضِیحْتِیاں

فصیحتی (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

فَضِیحْتِیاں کَرنا

رک : فضیحتیاں اُڑانا

فَضِحْتی کَرنا

بُرا بھلا کہنا ، جھڑکنا ، لعن طعن کرنا.

فَضِیحَتا

جھڑکی ، ڈان٘ٹ ڈپٹ ، سرزنش .

فَضِحْتی

رسوائی ، ذِلّت ، بد نامی.

ماتھ منڈا کے پھجیہت بھئے، جات پانت دونوں سے گئے

فقیر ہو کر خیال تھا کہ مزے سے گزرے گی، مگر کہیں کے بھی نہ رہے، ہندوؤں میں جو شخص ایک دفعہ فقیر ہو جائے پھر وہ اپنی ذات میں واپس نہیں آسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُر کے معانیدیکھیے

سُر

surसुर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

سُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) مُنھ یا ساز کی اُونچی نِیچی آواز کے سات درجوں میں سے ہر ایک (جس سے رُوح کو حرکت ہوتی ہے) وہ سات درجے مندرجہ ذیل ہیں
  • مور کے مانند آواز جو ناف سے نکلتی ہے
  • پپیہے کی مانند آواز جو شِکم سے نِکلتی ہے
  • بھیڑ کی مانند آواز جو سِینے سے نِکلتی ہے
  • مُرغ کی مانند آواز جو معدے سے نِکلتی ہے
  • کوئل کی مانند آواز جو قلب سے نِکلتی ہے
  • مین٘ڈک کی مانند آواز جو گلے سے نِکلتی ہے
  • ہاتھی کے مانند آواز جو دماغ سے نِکلتی ہے، ان میں پانچ ہزار فی سیکنڈ ہوا کے تموّج سے اونچا سُر اور دو ہزار پانسو فی سیکنڈ تموّج سے نیچا سُر پیدا ہوتا ہے، آہنگ، درجه، آواز کی بلندی و پستی
  • ناک سے سانس نِکلنے کی آواز، ناک کے دونوں شِگاف

    مثال - نزله بگڑ گیا، دونوں سر بند ہو گئے۔

  • ایک عِلم جو ناک سے سانس لینے کے مختلف ذریعے سے حوادثات زمانه سے مُطّلع کرتا ہے
  • (مجازاً) کہنے کا ڈھن٘گ یا اسلوب، گفتگو کا لہجہ اور انداز

    مثال - گو سب کچھ ہے مگر سُر وہی ہے اور لَے میں فرق نہیں آیا ہے۔

  • نغمه، گانا، گِیت
  • راگ، راگنی، دھن، نغمے، گیت، سنگیت میں کرناٹکی طرز کی ایک راگنی
  • رگڑ کی آواز

    مثال - پنسل تراش کا مدّھم سُر سب سے الگ ہے۔

  • (گنجفه) بازی آغاز کرنے کا عمل
  • حرف عِلّت جو سنسکرت یا ہندی آتے ہیں
  • بڑی نر مکھی

شعر

English meaning of sur

Noun, Masculine

  • note, tune, tone, melody, song, vowel, air
  • air breathed through the nostrils, an angel, each of the nostrils, god, deity, Sun

सुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत शास्त्र) मुँह या बाजे की ऊँची-नीची ध्वनि के सात सुरों में से प्रति एक (जिससे आत्मा को गति मिलती है) वे सात सुर निम्न लिखित हैं
  • मोर के जैसी ध्वनि जो ढोड़ी से निकलती है
  • पपीहे के जैसी ध्वनि जो पेट से निकलती है
  • भेड़ के जैसी ध्वनि जो सीने से निकलती है
  • मुर्ग़ के जैसी ध्वनि जो पेट की ओझड़ी से निकलती है
  • कोयल के जैसी ध्वनि जो हृदय से निकलती है
  • मेंढक के जैसी ध्वनि जो कंठ से निकलती है
  • हाथी के जैसी ध्वनि जो दिमाग़ से निकलती है, इनमें पाँच हज़ार प्रति सेकेण्ड हवा के झोंके से ऊँचा सुर और दो हज़ार पाँच सौ प्रति सेकेण्ड के झोंकों से नीचा सुर उत्पन्न होता हैः संगीत रचना, स्तर, ध्वनि का उतार-चढ़ाव
  • नाक से साँस निकलने की ध्वनि, नाक के दोनों छेद
  • एक ऐसा विज्ञान जो नाक से सांस लेने के विभिन्न माध्यमों से समय-समय पर होने वाली घटनाओं को बताता है

    उदाहरण - नज़्ला बिगड़ गया, दोनो सुर बंद हो गए

  • (लाक्षणिक) कहने का ढंग या शैली, बात-चीत का स्वर और अंदाज़

    उदाहरण - गो सब कुछ है मगर सुर वही है और लै में फ़र्क़ नही आया है

  • नग़्मा, गाना, गीत, संगीत
  • राग, रागनी, धुन, नग़्मे, गाना, गीत, संगीत में, कर्नाटकी पद्धति की एक रागिनी
  • रगड़ की आवाज़

    उदाहरण - पेंसिल तराश का मद्धम सुर सब से अलग है

  • (ताश) बाज़ी आरंभ करने का क्रिया
  • स्वर जो संस्कृत या हिन्दी आते हैं
  • बड़ी नर मक्खी

سُر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone