تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت" کے متعقلہ نتائج

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت کے معانیدیکھیے

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

KHud raa faziihat diigaraa.n raa nasiihatख़ुद रा फ़ज़ीहत दीगराँ रा नसीहत

  • Roman
  • Urdu

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت کے اردو معانی

  • اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

Urdu meaning of KHud raa faziihat diigaraa.n raa nasiihat

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par bolte hai.n jab ko.ii shaKhs duusro.n ko kisii barii baat se manaa kare aur Khud is me.n mulavvas ya mubatlaa ho

English meaning of KHud raa faziihat diigaraa.n raa nasiihat

  • advising others what one does not do oneself

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone