تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَضِیحَت" کے متعقلہ نتائج

فَضِیحَت

رسوائی، ذلّت، بد نامی

فَضِیحَت ہونا

رسوا ہونا، ذلیل ہونا، بد نام ہونا

فَضِیحَتا

جھڑکی ، ڈان٘ٹ ڈپٹ ، سرزنش .

فَضِیحَت کَرْنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، بد نام کرنا

فَضِیحَت میں پَڑنا

رسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بد نام ہونا .

فَضِیحَتا کَرنا

برا بھلا کہنا ، خوب لتاڑنا ، اچھی طرح خبر لینا

فَضِیحَتا مَچانا

جگھڑا کھڑا کرنا ، فساد برپا کرنا.

فَضِیحَتا بَکھیرنا

شوشہ چھوڑنا ، بد نامی پھیلانا.

فَضِیحَتا کَھڑا کَرنا

جگھڑا شروع کرنا ، دن٘گا فساد مَچانا ، فساد لانا.

مَرا راوَن، فَضِیحَت ہو

ظالم مر کر بھی ذلیل ہوتا ہے، ظالم ذلیل ہو کر مرتا ہے

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

تُھکَّم فَضِیحَت

رک : تھکا فضیحت.

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَضِیحَت کے معانیدیکھیے

فَضِیحَت

faziihatफ़ज़ीहत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَضَحَ

فَضِیحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رسوائی، ذلّت، بد نامی

    مثال - دیکھو یہ میرا نامۂ اعمال کیسی رسوائی اور فضیحت سے بھرا ہوا ہے۔ - کسی حیلے سے کنیزوں کو چلتا کیا تاکہ فضیحت نہ ہو

شعر

English meaning of faziihat

Noun, Feminine

फ़ज़ीहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निंदा, अपयश, रुस्वाई, ज़िल्लत, अपमान, बदनामी

    उदाहरण - किसी हीले से कनीज़ों को चलता किया ताकि फ़ज़ीहत न हो - देखो यह मेरा नामा-ए-आमाल कैसी रुस्वाई और फ़ज़ीहत से भरा हुआ है।

فَضِیحَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَضِیحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَضِیحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words