تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
سُر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(موسیقی) منھ یا ساز کی اونچی نِیچی آواز کے سات درجوں میں سے ہر ایک (جس سے روح کو حرکت ہوتی ہے)
مثال • وہ سات درجے حسب ذیل ہیں، (۱) مور کے مانند آواز جو ناف سے نکلتی ہے (۲) پپیہے کی مانند آواز جو شِکم سے نِکلتی ہے (۳) بھیڑ کی مانند آواز جو سِینے سے نِکلتی ہے (۴) مُرغ کی مانند آواز جو معدے سے نِکلتی ہے (۵) کوئل کی مانند آواز جو قلب سے نِکلتی ہے (۶) مین٘ڈک کی مانند آواز جو گلے سے نِکلتی ہے (۷) ہاتھی کے مانند آواز جو دماغ سے نِکلتی ہے، ان میں پانچ ہزار فی سیکنڈ ہوا کے تموّج سے اونچا سُر اور دو ہزار پانسو فی سیکنڈ تموّج سے نیچا سُر پیدا ہوتا ہے، آہنگ، درجه، آواز کی بلندی و پستی
-
ناک سے سانس نِکلنے کی آواز، ناک کے دونوں شِگاف
مثال • نزله بگڑ گیا، دونوں سر بند ہو گئے۔
- ایک عِلم جو ناک سے سانس لینے کے مختلف ذریعے سے حوادثاتِ زمانه سے مُطّلع کرتا ہے
-
(مجازاً) کہنے کا ڈھنگ یا اسلوب، گفتگو کا لہجہ اور انداز
مثال • گو سب کچھ ہے مگر سُر وہی ہے اور لَے میں فرق نہیں آیا ہے۔
- نغمه، گانا، گِیت
- راگ، راگنی، دھن، سنگیت میں کرناٹکی طرز کی ایک راگنی
-
رگڑ کی آواز
مثال • پنسل تراش کا مدّھم سُر سب سے الگ ہے۔
- (گنجفه) بازی آغاز کرنے کا عمل
- حرف عِلّت جو سنسکرت یا ہندی آتے ہیں
- بڑی نر مکھی
- دیوتا، فرشتہ
- سورج
شعر
ایک عجیب راگ ہے ایک عجیب گفتگو
سات سروں کی آگ ہے آٹھویں سر کی جستجو
ڈھونڈنے والے غلط فہمی میں تھے
وہ انا کے ساتھ اپنے سر میں تھا
اب نئے سر سے چھیڑ پردۂ ساز
میں ہی تھا ایک دکھ بھری آواز
Urdu meaning of sur
- Roman
- Urdu
- (muusiiqii) munah ya saaz kii u.uonchii niichii aavaaz ke saat darjo.n me.n se har ek (jis se ruu.oh ko harkat hotii hai) vo saat darje mundarjaa zail hai.n
- naak se saans nikalne kii aavaaz, naak ke dono.n shigaaf
- ek ilm jo naak se saans lene ke muKhtlif zariiye se havaadsaat zamaane se muttala kartaa hai
- (majaazan) kahne ka Dhang ya usluub, guftagu ka lahja aur andaaz
- naGme, gaanaa, giit
- raag, raaginii, dhan, naGme, giit, sangiit me.n karnaaTakii tarz kii ek raaginii
- raga.D kii aavaaz
- (ganjafe) baazii aaGaaz karne ka amal
- harf illat jo sanskrit ya hindii aate hai.n
- ba.Dii nar makkhii
English meaning of sur
Noun, Masculine
- (Music) note (of the musical scale), the gamut
- air breathed through the nostrils, nasal sound or twang
- a bass, drone, or accompaniment to the shāhnāī
- accent, tone
- sound, voice, tone, tune
- music, melody, air, song
- rubbing sound, scratching
- snoring
- a vowel
- harmony
- god, deity
- Sun
सुर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
(संगीत शास्त्र) मुँह या बाजे की ऊँची-नीची ध्वनि के सात सुरों में से प्रति एक (जिससे आत्मा को गति मिलती है
विशेष • वह सात सुर इस प्रकार हैं (1) मोर के जैसी ध्वनि जो ढोड़ी से निकलती है (2) पपीहे के जैसी ध्वनि जो पेट से निकलती है (3) भेड़ के जैसी ध्वनि जो सीने से निकलती है (4) मुर्ग़ के जैसी ध्वनि जो पेट की ओझड़ी से निकलती है (5) कोयल के जैसी ध्वनि जो हृदय से निकलती है (6) मेंढक के जैसी ध्वनि जो कंठ से निकलती है (7) हाथी के जैसी ध्वनि जो दिमाग़ से निकलती है, इनमें पाँच हज़ार प्रति सेकेण्ड हवा के झोंके से ऊँचा सुर और दो हज़ार पाँच सौ प्रति सेकेण्ड के झोंकों से नीचा सुर उत्पन्न होता हैः संगीत रचना, स्तर, ध्वनि का उतार-चढ़ाव
- नाक से साँस निकलने की ध्वनि, नाक के दोनों छेद
-
एक ऐसा विज्ञान जो नाक से सांस लेने के विभिन्न माध्यमों से समय-समय पर होने वाली घटनाओं को बताता है
उदाहरण • नज़्ला बिगड़ गया, दोनो सुर बंद हो गए
-
(लाक्षणिक) कहने का ढंग या शैली, बात-चीत का स्वर और अंदाज़
उदाहरण • गो सब कुछ है मगर सुर वही है और लै में फ़र्क़ नही आया है
- नग़्मा, गाना, संगीत
- राग, रागनी, धुन, संगीत में, कर्नाटकी पद्धति की एक रागिनी
-
रगड़ की आवाज़
उदाहरण • पेंसिल तराश का मद्धम सुर सब से अलग है
- (ताश) खेल प्रारंभ करने का क्रिया
- स्वर जो संस्कृत या हिन्दी आते हैं
- बड़ी नर मक्खी
- देवता, फ़रिश्ता
- सूर्य, सूरज
سُر کے مترادفات
سُر کے مرکب الفاظ
سُر سے متعلق محاورے
سُر سے متعلق کہاوتیں
سُر کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَمازَن
نماز پڑھنے والی ، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت ؛ (مجازاً) پارسا عورت ، پرہیز گار عورت ، عابدہ ، زاہدہ ۔
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازِ عَصر
فرض نماز جو تیسرے پہر پڑھی جاتی ہے (ترتیب میں ظہر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے قبل)
نَمازِ قَضا
وہ فرض نماز جو قضا ہو گئی ہو، وہ نماز جو وقت پر نہ ادا کی جائے نیز وہ فرض نماز جو وقت ِمقررہ پر ادا نہ کی گئی ہو اور بعد از وقت پڑھی جا رہی ہو
نَمازِ قَصْر
وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے
نَماز فَجر
صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں
نَماز ٹُوٹنا
نماز پڑھتے پڑھتے کوئی ایسا فعل سرزد ہوجانا جس سے نماز کا جاری رکھنا ازروئے فقہ ممکن نہ ہو ، نماز مکمل نہ ہونا ، نماز فاسد ہونا ۔
نَماز توڑنا
کسی وجہ سے نماز کی تکمیل نہ کرنا اور درمیان میں چھوڑ دینا، سلام پھیرنے سے پہلے ہی کسی وجہ سے نماز میں سے نکل جانا
نَمازِ سَفَر
وہ نماز جو سفر میں بالقصر پڑھی جائے اس میں بجائے چار رکعت فرض کے دو پڑھتے ہیں اور یہ قصر ظہر، عصر اور عشا کے لیے جائز ہے
نَمازِ خَوف
دوران جنگ دشمن کے خطرے کے پیش نظر پڑھی جانے والی نماز جس میں قصر کیا جاتا ہے اور صفوف باری باری نماز اور فرائض جنگ ادا کرتی ہیں ، صلوٰۃ الخوف ۔
نَمازِ حاجَت
جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت
نَماز جُمعَہ
وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)
نَمازِ جِہری
وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔
نَمازِ نَفِل
وہ نماز جو فرض ، واجب یا سنت کے علاوہ ہو ، نفل نماز ، جو ثواب کے لیے یا شکرانے کے طور پر پڑھی جائے ۔
نَمازِ جَنازَہ
وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے
نَمازِ حاجَتہ
جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (سُر)
سُر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔