تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز بَند" کے متعقلہ نتائج

نَماز بَند

(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔

نَماز بَند کَرنا

(کشتی) دونوں پیر جوڑ کر جست کر کے حریف کی بائیں جانب بیٹھ جانا اور زور سے اپنے دونوں گھٹنے اُس کے بائیں ہاتھ پر مار کر چت گرادینا

نَماز بَند ڈالنا

(کشتی) داہنی طرف کا دانو لگانا ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنا ۔

نَماز بَند ڈال دینا

(کشتی) داہنی طرف کا دانو لگانا ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز بَند کے معانیدیکھیے

نَماز بَند

namaaz-bandनमाज़-बंद

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نَماز بَند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔

Urdu meaning of namaaz-band

  • Roman
  • Urdu

  • (kshati) daahinii taraf ka ek maKhsuus daanv, daahinii taraf kii saanDii nikaalne ka daanv jo namaaz me.n haath baandhne se mashaabhaa hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَماز بَند

(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔

نَماز بَند کَرنا

(کشتی) دونوں پیر جوڑ کر جست کر کے حریف کی بائیں جانب بیٹھ جانا اور زور سے اپنے دونوں گھٹنے اُس کے بائیں ہاتھ پر مار کر چت گرادینا

نَماز بَند ڈالنا

(کشتی) داہنی طرف کا دانو لگانا ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنا ۔

نَماز بَند ڈال دینا

(کشتی) داہنی طرف کا دانو لگانا ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز بَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز بَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone