تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز کرنا" کے متعقلہ نتائج

نَماز کرنا

نماز ادا کرنا، نماز پڑھنا

روزَہ نَماز کَرْنا

صوم و صلوٰۃ ادا کرنا ، پابندِ شرع ہونا.

نَماز روزَہ کَرنا

نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا ؛ (مجازاً) احکام الٰہی پر عمل کرنا

نَماز اَدا کَرنا

نماز پڑھنا، عبادت، نماز کا فریضہ بجا لانا

نَماز خَتم کَرنا

نماز تمام کرنا ، نماز کی تکمیل کرنا

نَماز قَضا کَرنا

فرض نماز وقت ِمقررہ پر نہ پڑھنا، نماز کا وقت گزار دینا یا نماز سرے سے ادا ہی نہ کرنا، نماز چھوڑ دینا

نَماز بَند کَرنا

(کشتی) دونوں پیر جوڑ کر جست کر کے حریف کی بائیں جانب بیٹھ جانا اور زور سے اپنے دونوں گھٹنے اُس کے بائیں ہاتھ پر مار کر چت گرادینا

نَماز قائِم کَرنا

نماز ادا کرنا ، نماز پڑھنا ، نماز کو تمام شرائط کے ساتھ ادا کرنا ۔

نَماز پَر کَھڑا کَرنا

مبتدی کو نماز پڑھانا شروع کرنا ، نماز پڑھنے کی ابتدا کروانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز کرنا کے معانیدیکھیے

نَماز کرنا

namaaz karnaaनमाज़ करना

محاورہ

مادہ: نَماز

نَماز کرنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • نماز ادا کرنا، نماز پڑھنا

English meaning of namaaz karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • offering Namaz

नमाज़ करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • नमाज़ पढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone