تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن کے معانیدیکھیے
سُخَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نطق
- قول، مقولہ
- شعر، کلام موزوں
- معاملہ، بات
- اعتراض، شک
- صحبت، کلمہ، حرف، گفتفگو، مکالمہ
- (تصوّف) اس سے اشارہ ہے عالمِ غیب کی طرف اور کلامِ الہی کو بھی کہتے ہیں. اس کی دو قسمیں ہیں بالعبارت اور بالاشارت.
- کلام، گفتار
وضاحتی ویڈیو
شعر
میں سخن میں ہوں اس جگہ کہ جہاں
سانس لینا بھی شاعری ہے مجھے
شہر میں کس سے سخن رکھیے کدھر کو چلیے
اتنی تنہائی تو گھر میں بھی ہے گھر کو چلیے
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
English meaning of suKHan
Noun, Masculine
- talk, dialogue, language, converse
- speech, discourse, words
- thing, business, affair
- poetry, poetical words
- objection, doubt
सुख़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बात, वार्ता, व्याख्यान, बातचीत, काव्य, बोल, गुफ़्तगु
- बातचीत; वार्तालाप
- कविता; काव्य
- काव्य; कविता; शायरी
- कहावत
- कथन; उक्ति।
- प्रवचन।
- वार्ता, बात, कथन, शब्द, ध्वनि, वार्तालाप, बातचीत, संविदा, वादा, क़ौल, कविता, काव्य, शेर, शाइरी, प्रवचन, मक़लः, दे. ‘सखुन', दोनों शुद्ध हैं।
- शाइरी, शब्द, बात, दे. ‘सुखन', दोनों शुद्ध हैं, परन्तु उर्दू में अधिक व्यवहृत ‘सुखन' ही है।
سُخَن کے مترادفات
سُخَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن)
سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔