تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صِنْفِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صِنْفِ سُخَن کے معانیدیکھیے
صِنْفِ سُخَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نوع شاعری کی قسم
شعر
ہر صنف سخن کو پاشیؔ جی اک طرز نئی دی ہے ہم نے
ہر اک سے الگ ہر اک سے جدا ہر شعر میں عکس اپنا ہی تو ہے
اسی خاطر تو یہ صنف سخن میں نے چنی ہے
کہ جو محسوس کرتا ہوں بتانا چاہتا ہوں
کر کر کے تری باتیں پڑھ پڑھ کے ترا چہرہ
ہر صنف سخن سیکھی ہر رنگ غزل جانا
English meaning of sinf-e-suKHan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- genre of poetry, form of poetry
सिंफ़-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- कविता की रचना पद्धति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صِنْفِ سُخَن)
صِنْفِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔