تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبْکی کے معانیدیکھیے
سُبْکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہلکا پن
- روتے میں اوپر کی سانس جھٹکے کے ساتھ لینے کی ہیئت یا کیفیت، سسکی
- ذلّت، توہین، اہانت، بے عزّتی، بے قدری
- وہ سانس جو آواز سے ساتھ جاں کئی کے وقت گلے رک رک کر نکلتی ہے، موت کی ہچکی، خرخر کی آواز
- حقارت، تحقیر
- وہ بات جو متانت و بُردباری کے خلاف ہو، چھچھور پن
- آہستگی نرمی، برابری، یکسانی، ہمواری
- پتلاپن، تازکی، نزاکت
- پُھرتی، تیزی، عجلت، صفائی، مہارت
- نرمی، ملائمت
- شرمندگی، خفت، پشیمانی
شعر
وہ شب غم جو کم اندھیری تھی
وہ بھی میری انا کی سبکی تھی
سبکی نہ ہو کہیں طرف یار دیکھ کر
آنکھیں اٹھائیے بھی تو دستار دیکھ کر
English meaning of subkii
Noun, Feminine
- lightness, levity, frivolousness
- sob
- quickness, swiftness, dexterity
- thinness, tenderness
- contempt
- indignity, insult
- littleness
- fineness, delicacy
- dishonour, disgrace, shame
सुबकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- झेंप, लज्जा, शर्मिंदगी
- हलकापन, लज्जा, खिफ्फत, नीचता, कमीनगी ।
- लोक में होनेवाली कुछ या सामान्य अप्रतिष्ठा। हेठी।
- सुबुक होने की अवस्था या भाव। हलकापन।
- हलकापन, लज्जा, खिफ्फत, नीचता, कमीनगी ।
سُبْکی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبْکی)
سُبْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔