تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُبْکی" کے متعقلہ نتائج

ڈُبْکی

پانی میں ایک جگہ سے غوطہ لگاکر دوسری جگہ پر نکلنے کا عمل، غوطہ

ڈُبْکی دینا

کسی کو پانی میں ڈبانا اور پھر اوپر لے آنا

ڈُبْکی لینا

رک: ڈُبکی کھانا.

ڈُبْکی مارْنا

غوطہ لگانا.

ڈُبْکی لَگانا

۱. غوطے لگانا.

ڈُبْکی کھانا

پانی میں ڈُوبنا اور پھر اُوپر آنا ، غوطہ کھانا ، نشیب و فراز میں ہونا.

ڈُبْکی مارے بَیٹْھنا

چھپا ہونا ، چُھپ کر بیٹھنا ، چُپکے بیٹھنا ، بے حس و حرکت ہونا ، دبک رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُبْکی کے معانیدیکھیے

ڈُبْکی

Dubkiiडुबकी

اصل: پراکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈُبْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی میں ایک جگہ سے غوطہ لگاکر دوسری جگہ پر نکلنے کا عمل، غوطہ
  • ایک قسم کا بٹیر
  • بنا تلی ہوئی پیٹھی کی بڑی

Urdu meaning of Dubkii

  • Roman
  • Urdu

  • paanii me.n ek jagah se Gota lagaakar duusrii jagah par nikalne ka amal, Gota
  • ek kism ka baTer
  • banaa talii hu.ii paiThii kii ba.Dii

English meaning of Dubkii

Noun, Feminine

  • dive, dive or plunge into water
  • a kind of quail
  • non fried lumps

डुबकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जल में एक स्थान से गोता लगाकर दूसरे स्थान पर निकलने की क्रिया या भाव, पानी में डूबने की क्रिया या भाव, गोता, बुड़की
  • एक तरह का बटेर
  • बिना तली हुई पीठी की बड़ी

ڈُبْکی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُبْکی

پانی میں ایک جگہ سے غوطہ لگاکر دوسری جگہ پر نکلنے کا عمل، غوطہ

ڈُبْکی دینا

کسی کو پانی میں ڈبانا اور پھر اوپر لے آنا

ڈُبْکی لینا

رک: ڈُبکی کھانا.

ڈُبْکی مارْنا

غوطہ لگانا.

ڈُبْکی لَگانا

۱. غوطے لگانا.

ڈُبْکی کھانا

پانی میں ڈُوبنا اور پھر اُوپر آنا ، غوطہ کھانا ، نشیب و فراز میں ہونا.

ڈُبْکی مارے بَیٹْھنا

چھپا ہونا ، چُھپ کر بیٹھنا ، چُپکے بیٹھنا ، بے حس و حرکت ہونا ، دبک رہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُبْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُبْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone