تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثِقْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثِقْل کے معانیدیکھیے
ثِقْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بوجھ، وزن، بھاری پن، گرانی
- (طب) معدے کی گرانی، سوء، ہضم
- گرانی، تھکن، بار جو طبیعت کو محسوس ہو، ذہنی فشار، کوفت
- شاعری بندش کی ناہمواری (جو ذوق پر بار ہو)
- (طبیعیات) وزن
English meaning of siql
Noun, Masculine
- a weight
- gravity, ponderousness
- gravitation
- a load or burden, heavy load, indigestion
- heaviness in stomach
ثِقْل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثِقْل)
ثِقْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔